-
تہران میں شہید جنرل نیلفروشان کا جلوس جنازہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اعلی کمانڈر شہید جنرل عباس نیلفروشان کے جلوس جنازہ میں صدر مملکت مسعود پزشکیان، عدلیہ کے سربراہ، سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر میجر جنرل حسین سلامی، قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی، اعلی سول اور عسکری حکام سمیت تہران کے دسیوں ہزار عوام نے شرکت کی
-
ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران اور فرانس کے صدور نے اتوار 13 اکتوبر کی شام ٹیلیفون پر حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ملاقات، اہم دو طرفہ اور علاقائی مسائل پر بات چیت + ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کےصدرمسعود پزشکیان نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات میں فروغ پر تاکیدکےساتھ کہا ہے کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ اور اسٹریٹیجک ہیں۔
-
بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے: صدر ایران
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ بچوں کی خوبصورت اور معصوم دنیا کو بڑوں کی جنگ اور اقتدار پسندی سے آلودہ نہيں کرنا چاہیے۔
-
امریکا اور یورپ کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی مذمت، ایران کے صدر پزشکیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۸ایران کے صدر نے صیہونی حکومت کے لئے یورپ اور امریکہ کی حمایت اور انسانی حقوق کے دفاع میں ان ممالک کے دہرے رویے پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
ایران اور ہالینڈ کے سربراہان مملکت کی ٹیلیفونی گفتگو
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے صیہونی حکومت کے خلاف ایران کی جوابی کارروائی کو خطے میں امن و امان کے قیام کی ایک کوشش قرار دیا ہے۔
-
صدر ایران کا دورہ قطر، حماس کے اعلی عہدیداروں سے ملاقات
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸صدر ایران کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت کی معمولی غلطی پر ایران کا اگلا جواب کئی گنا محکم ہوگا۔
-
پزشکیان: ہم جنگ نہیں چاہتے/خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۲:۳۹صدر مملکت نے امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں اس بات پر زور دیا کہ ایران جنگ کا خواہاں نہیں ہے اور کہا کہ خطے کی سلامتی تمام مسلمانوں کی سلامتی ہے۔
-
یہ ہماری طاقت کی چھوٹی سی جھلک ہے: صدر ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۰:۴۲ایران کے صدر نے صیہونی وزیر اعظم کو انتباہ دے دیا۔
-
نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔