-
فلسطینیوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں؟ + ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۲صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے نیویارک کے دورے پر امریکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اور لبنانی عام شہریوں کے قتل عام پر یورپی ممالک کیوں خاموش ہیں۔
-
ایران: حزب اللہ کے دفتر میں صدر پزشکیان کا اظہار تعزیت
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا کہ ہم پوری طاقت کے ساتھ ظلم اور جبر کے خلاف کھڑے ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ ہمارے بھائی اور تمام مسلمان اور دنیا بھر کے آزاد انسان ظلم کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
-
مسلم ممالک اسرائیلی جرائم سے لاتعلق نہ رہیں: صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے جرائم کو برداشت نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جواب ضرور دیا جائے گا۔
-
لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت جنگی جرم ہے، صدر ایران
Sep ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ضاحیہ کے علاقے پر صیہونی حکومت کے حملوں کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
ڈاکٹر مسعود پزشکیان نیویارک کا دورہ مکمل کر کے تہران لوٹ آئے
Sep ۲۷, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس سے خطاب کے بعد تہران لوٹ آئے ہیں۔
-
اسرائیل اور اس کے حامی سب سے بڑے دہشت گرد ہیں: صدرایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان جو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اناسی ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک کے دورے پر تھے، بدھ کی رات مقامی وقت کے مطابق اپنے وفد کے ساتھ نیو یارک سے ایران کے لئے روانہ ہوئے۔
-
ایران اور پاکستان کے سربراہوں کی ملاقات، تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر زور + ویڈیو
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱ایران اور پاکستان کے سربراہوں نے ایک مشترکہ ورکنگ گروپ، اقتصادی اور تجارتی تعاون کو وسعت دینے کے لئے تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر ایران کا سینیئر امریکی دانشوروں سے خطاب
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۶صدر ایران نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، کہا ہے کہ ایران جنگ اور کشیدگی کی روک تھام کے لئے صبروتحمل سے کام لیتا لیکن غاصب صیہونی حکومت نے اپنی درندگی اور جرائم کو اوج پر پہنچا دیا ہے۔
-
اندھا دھند دہشت گردانہ کارروائیوں اور لبنان کے خلاف وسیع جارحیت کا جواب ضرور دیا جائے گا: صدر ایران
Sep ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۵ایران کے صدر نے کہا کہ فلسطینی عوام کو ایک عام ریفرنڈم کے ذریعے اپنے مستقبل کے تعین کا حق دینا چاہئے۔
-
ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں: صدر ایران
Sep ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۸صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ دنیا میں جںگ کی جگہ صلح کو لینا چاہیے کہا کہ ایران وہ نہیں جو ذرائع ابلاغ دکھاتے ہیں۔