-
ڈی ایٹ کا سربراہی اجلاس، صدر پزشکیان اسلامی ممالک کے رہنماؤں اور حکام سے کریں گے ملاقاتیں
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل آٹھ ترقی پذیر اسلامی ملکوں کے گیارہویں سربراہی اجلاس ڈی ایٹ میں شرکت کے لئے تہران سے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے لئے روانہ ہوگئے-
-
ایران کے صدر مصر کے دورے پر
Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵ایران کے صدر اسلامی ترقی پذیر ممالک کی اقتصادی تعاون تنظیم کے گیارہویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے قاہرہ روانہ ہو گئے۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام فیصلہ کریں گے؛ ایران کے صدر پزشکیان
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔
-
پزشکیان: ایران اور چین کے جامع معاہدے پر عمل درآمد کی سنجیدگی کے ساتھ پیروی کررہے ہیں
Dec ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۲اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے روس کے شہر قازان میں برکس سربراہی اجلاس کے موقع پر اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ مذاکرات کو تعمیری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انھوں نے اپنی حکومت کے پہلے دن سے ہی چین کے ساتھ انجام پانے والے جامع معاہدے پر عمل درآمد کو سر فہرست رکھا ہے۔
-
صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان کی قومی ٹی وی سے گفتگو
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳صدرڈاکٹر پزشکیان نے شام میں دہشت گردوں کی مدد کرنے والوں کی مذمت اور دہشت گردوں کی سرکوبی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی صدر اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال
Dec ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۳صدر ایران نے کہا ہے کہ خطے میں عدم تحفظ اور دہشت گردی کا پھیلاؤ کسی بھی ملک کے مفاد میں نہیں ہے اور اس مذموم رجحان کامقابلہ کرنے کے لئے خطے کے تمام ممالک کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
-
شامی حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھيں گے ، صدر ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۴صدر مملکت نے شام کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کو ایران کی علاقائی حکمت عملی قرار دیا اور شام کی حکومت اور قوم کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں یقین ہے کہ شام ایک بار اپنے ملک میں بد امنی کی صیہونی سازش کو ناکام بنائے گا اور ہم اس راہ میں شام کی حکومت کے ساتھ کھڑے ہيں۔
-
ایران اور عراق کے سربراہان مملکت کی ٹیلی فونی گفتگو
Dec ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اورعراق کے وزير اعظم محمد شیاع السودانی نے ٹیلیفون پر علاقے کے حالات اور شمالی شام میں دہشت گرد گروہوں کے حالیہ اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ۔ جبکہ صدر مملکت نے دہشت گردی کی روک تھام کے لئے اسلامی ملکوں کی یک جہتی کی ضرورت پر زور دیا۔
-
ایرانی صدر کی عالم اسلام سے اپیل، امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں
Dec ۰۱, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۵ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شام کی تازہ صورتحال کا ذکر کرتے ہوئے اسلامی ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ ممالک کے اندرونی خلفشار سے امریکہ اور صیہونی حکومت کو ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہ دیں اور علاقے میں مزید بحرانوں کا سد باب کریں۔
-
صدر ایران کا پاکستانی عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار، پاراچنار میں دہشت گردی کی مذمت
Nov ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳صدر ایران مسعود پزشکیان نے اپنے پیغام میں پاکستان کی حکومت، عوام اور دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والوں کے سوگوار خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔