اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایک قرار داد منظور کی گئی ہے جس کے تحت مقدس آسمانی کتابوں کی توہین اور بے حرمتی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دے دیا گیا ہے۔
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ارکان نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
ڈنمارک کے وزیر خارجہ لارس لوک راسموسن نے اطلاع دی ہے کہ ان کا ملک سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحے کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دے گا۔
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
اسلامی تعاون تنظیم کی عاملہ کمیٹی نے اپنے ایک اجلاس میں یورپ میں بعض انتہا پسند عناصر کی جانب سے قرآن مجید کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے ان عناصر کے خلاف ممکنہ اقدامات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
فٹبال ورلڈ کپ دو ہزاربائیس میں، دفاعی چیپمئن فرانس نے اپنے پہلے میچ میں آسٹریلیا کو چار ایک سے ہرادیا۔
ڈنمارک کے سفیر کو تہران میں ایرانی وزارت خارجہ کے دفتر میں بلایا گیا اورانہیں ڈنمارک میں ایرانی سفارت خانے پر سرد ہتھیار سے مسلح شخص کے حملے پر جواب طلب گیا ہے۔ ڈنمارک کے سفیر نے واقعہ پر معذرت کر لی۔
ڈنمارک میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے میں مسلح حملہ آور کے غیر قانونی داخلے کے بعد وزیر خارجہ نے ڈنمارک میں ایران کی سفیر کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں اس مسئلے پر تبادلہ خیال کیا۔