-
گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈینمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۲ڈینمارک کی وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں دینا بند کریں
-
ہندوستان: کانگریس کا وزیر اعظم پر زبردست حملہ، ’ٹرمپ سے مودی اتنا ڈرتے کیوں ہیں؟
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۳۱وزیر اعظم مودی کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کانگریس نے سوال کیا کہ ’’آخر خود کا پی آر مینٹین کرنے کے لیے اور ٹرمپ کو خوش کرنے کے لیے مودی ملک کا نقصان کیوں کر رہے ہیں؟‘‘
-
امریکی صدر ٹرمپ نے روس سے تیل خریداری پر ہندوستان کو ایک بار پھر انتباہ دے دیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر روسی تیل کی خریداری پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے ہندوستان پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی دی ہے۔
-
ٹرمپ نے اب وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکایا، کہا، "اگر امریکہ کی بات نہیں مانی تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکی دی ہے کہ "اگر انہوں نے امریکہ کی شرائط نہیں مانیں تو ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
-
پاکستانی سیاست داں نے وینزوئلا پر امریکی حملے کی شدید مذمت کی
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۴پاکستان کے ممتاز مذہبی اسکالر اور سیاست داں سینیٹر راجا ناصر عباس نے وینزوئلا کے خلاف امریکی جارحیت کی مذمت کی ہے۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۸لاطینی امریکہ کے مختلف ملکوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا بحران: امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ کے 75 سے زیادہ شہروں میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کے خلاف پورے امریکہ میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے بھی زیادہ سخت ہوگا: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۷ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے رکن علاؤالدین بروجردی نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ نے ماضی کی غلطیوں کو دوہرایا تو ایران کا جواب پہلے سے زیادہ ٹھوس اور سخت ہوگا۔
-
پاکستانی شخصیات نے ایران کے داخلی معاملات میں مداخلت کو ناقابلِ قبول قرار دیتے ہوئے سخت مذمت کی + رپورٹ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۰۳پاکستانی رہنماؤں نے کہا کہ ایران کے اندرونی معاملات میں مداخلت عالمی اصولوں اور خودمختاری کے خلاف ہے۔ سید علی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی حلقوں نے ٹرمپ کی پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی بڑھانے کا سبب قرار دیا۔
-
وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کی غیر قانونی گرفتاری کے بعد ہندوستان کا پہلا رد عمل
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۵۷ہندوستان نے ہفتہ کی رات یعنی 3 جنوری کو اپنے شہریوں کو مشورہ دیا کہ وہ وینزویلا کی صورتحال کے پیش نظر وہاں اپنے ہر طرح کے غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔