امریکی ویب سائٹ اینٹی وار نے اپنے مقالے میں امریکا کی وعدہ خلافیوں کی تاریخ بیان کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کے قاتل اور اصلی مجرم کی حیثیت سے سابق امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ چلایا جائے اور قصاص لیا جائے۔
آج ایران اور عراق سمیت پوری دنیا میں سرداران محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کی دوسری برسی انتہائی جوش و ولولے اور عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔
ایران کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ عراق میں سفارتی مشن انجام دینے والے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کو دو سال ہو گئے ہیں۔
ایک عرب ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان، ٹرمپ کی واپسی کے لئے پیسے خرچ کریں گے۔
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان سے صیہونی حکومت میں ہنگامہ مچ گیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ امریکی یہودی اسرائیل کو پسند نہیں کرتے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ایک قرارداد منظور کر کے ہرقسم کی نسل پرستی کی مذمت کی ہے۔
سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ سابق صیہونی وزیر اعظم نتنیاہو کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ صلح کے خواہاں نہیں تھے۔
امریکہ میں ٹرمپ اور جوبایڈن جیسے سن رسیدہ افراد کی صدارتی انتخابات میں نامزدگی پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے لکھا ہے کہ ٹرمپ کا رویہ، امریکا اور اسرائیل کے لئے المیہ تھا۔