-
انسانی اقدار سب سے زیادہ امریکہ میں پامال ہو رہی ہیں: رہبر انقلاب اسلامی
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۳رہبر انقلاب اسلامی نے امریکہ کو معاشرہ سازی اور سماجی انتظام کے انسانی نظریات کی ناکامی کا مظہر قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ قتل و غارتگری، جنگ بھڑکانا اور بدامنی پیدا کرنا امریکی حکومت کے معمولات کا حصہ بن چکا ہے۔
-
امریکی پولیس کے بہیمانہ رویہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۱:۳۱نئی ویڈیو کلپ منظر عام پر آنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ امریکی پولیس نے ایک نوجوان کو ریاست ایریزونا میں ایک دکان سے مشروب چوری کرنے کے الزام میں قتل کر دیا ہے.
-
واشنگٹن کے متضاد رویے پر جواد ظریف کا ویڈیو پیغام
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ایک ویڈیو جاری کر کے ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کے باہر نکلنے اور اس سمجھوتے اور سلامتی کونسل کی قرارداد بائیس اکتیس کو استعمال کرنے کے واشنگٹن کے متضاد رویے کا جائزہ لیا ہے۔
-
کیلی فورنیا کی آگ کو قومی سانحہ قرار دے دیا گیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷ریاست کیلی فورنیا میں پچھلے ایک ہفتے سے لگی ہولناک آگ کے بعد امریکی صدر نے آخر کار نیشنل ڈیزاسٹر ڈکلریشن جاری کر دیا ہے۔
-
امریکی مظاہرے ٹرمپ کے تابوت پر آخری کیل ثابت ہو رہے ہیں+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰امریکا بھر میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم کی امریکی صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس+ ویڈیو
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم مصفی الکاظمی نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی۔
-
ٹرمپ صدارت کے لئے بالکل نااہل ہیں: سابق امریکی صدر
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۹امریکہ کے سابق صدر بارک اوباما نے موجودہ صدر ٹرمپ کو امریکہ کی صدارت کے لئے بالکل نادرست انتخاب اور نااہل قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ پھر رسوا ہونے پر کمر بستہ
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۱سلامتی کونسل میں ہزیمت اٹھانے والے امریکی صدر نے اس بار ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں دوبارہ عائد کروانے کی ناکام تگ و دو شروع کر دی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے اپنے وزیر خارجہ مائک پومپیو کو حکم دیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سلامتی کونسل کی تمام پابندیاں پھر سے لاگو کرانے کی غرض سے ٹریگر میکینزم یا اسنپ بیک کو فعال کرنے کے لیے ضروری اقدامات عمل میں لائیں۔
-
امریکہ و اسرائیل کو سعودی حکام کی باضابطہ ہری جھنڈی کا انتظار
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۷امریکہ اور اسرائیل قبیلۂ آل سعود پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ سعودی صہیونی دوستی کو نہ چھپاتے ہوئے اس کا جلد از جلد باضابطہ طور سے اعلان کر دے۔
-
سلامتی کونسل ایران کے خلاف پابندیاں بحال کرے: ٹرمپ کی التجا
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۴امریکی صدر ٹرمپ ایران کی دشمنی میں اس حد تک آگے نکل چکے ہیں کہ وہ اب خواب میں بھی ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرتے ہیں۔