-
ٹرمپ کا نیا شوشہ، صدارتی انتخابات سے قبل کورونا ویکسین لانے کا دعوی
Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۰امریکی صدر نے کورونا ویکسین امریکا کے صدارتی الیکشن سے پہلے پہلے تک لانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بیروت دھماکے کے بارے میں امریکی حکام کے متضاد مواقف
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷وہائٹ ہاؤس کے چیف اسٹاف نے امریکی صدر سے الگ موقف اختیار کرتے ہوئے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے دھماکے کے بارے میں حملے کا نتیجہ ہونے کی بات کہی ہے۔
-
باراک اوباما جاسوسی میں ملوث!
Aug ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۳امریکی صدر ٹرمپ نے ملک کے سابق صدر باراک اوباما اور ان کے معاون پر اپنی انتخاباتی مہم کے دوران جاسوسی کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
مظاہرین کے خلاف پولیس کے رویئے پر امریکی ایوان کو تشویش
Aug ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۱امریکی ایوان نمائندگان نے نسل پرستی کے خلاف جاری احتجاج سے نمٹنے کے طریقہ کار پر سخت تشویش ظاہر کی ہے۔
-
ٹک ٹاک کی فروخت کے لئے چین کو ٹرمپ کی مہلت
Aug ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۹امریکی صدر ٹرمپ نے چین کو ٹک ٹاک ایپلیکیشن کی فروخت کے لئے مائیکرو سافٹ کمپنی کے ساتھ مذاکرات کو انجام تک پہنچانے کی مہلت مقرر کردی ہے۔
-
امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفان، ایمرجنسی نافذ
Aug ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۵آئی سائی یس طوفان کے نتیجے میں بگڑے حالات کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔
-
مظاہرے جاری رہنے تک فیڈرل پولیس پورٹ لینڈ میں باقی رہے گی: امریکی وزیر
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۰امریکہ کی داخلی سیکورٹی کے وزیر نے کہا ہے کہ ریاست اورگان کے شہر پورٹ لینڈ میں فیڈرل پولیس تعینات رہے گی
-
ٹرمپ ہزاروں امریکیوں کی موت کے ذمہ دار
Aug ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۶ایک امریکی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کورونا وائرس کی وجہ سے اس ملک کے دسیوں ہزار افراد کی موت کے ذمہ دار ہیں۔
-
سبھی کا متفقہ اعلان، صدارتی انتخابات اپنے وقت پر ہوں گے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۶امریکہ کے صدارتی انتخابات ملتوی کئے جانے کے بارے میں صدر ٹرمپ کی تجویز پر ڈیموکریٹس کے علاوہ خود ریپبلکنز نے بھی شدید مخالفت کا اظہار کیا ہے۔
-
امریکی صدر ٹرمپ نے ہتھیارڈال دیئے
Jul ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۶امریکی صدر ٹرمپ بیان سے ایک دم منحرف ہونے کے حوالے سے کافی مشہور ہیں اور اپنی اسی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے انہوں نے الیکشن ملتوی کرنے سے متعلق اپنے بیان سے یو ٹرن لے لیا ہے۔