-
امریکہ خلیج فارس کو خلیح نیویارک نہ سمجھے، صدر مملکت کا انتباہ
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے خلیج فارس کو ایرانی قوم سے مربوط قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکیوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ یہ خلیج فارس ہے کوئی خلیج نیویارک یا خلیج واشنگٹن نہیں۔
-
سعودی ولیعہد امریکی نظریات کو نافذ کرنے کے درپے
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۳سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان جو ایک منہ زور حاکم اور اپنے عوام پرامریکی نظریات کو مسلط کر رہے ہیں، سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دینے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
کورونا کا خطرہ اور امریکی عوام کی بے توجہی+ ویڈیو
Apr ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۶امریکی ریاست سان فرانسسکو میں جیسے ہی لاک ڈوان میں تھوڑی نرمی کی گئی، امریکی عوام پارکوں میں گھومنے نکل پڑے۔
-
امریکا، سعودی عرب سے نقصانات کی تلافی چاہتا ہے: رپورٹ
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۳امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ تیل کی قیمتوں کی جنگ سے امریکا کو ہونے والے نقصانات کی تلافی سعودی عرب سے کرنا چاہتے ہیں۔
-
امریکی صدر کی غیر ذمہ دارانہ حرکتیں انتہا کو پہونچیں
Apr ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۸امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ عوام کی جانب سے جراثیم کش دواؤں کا استعمال کئے جانے کے وہ ذمہ دار نہیں ہیں۔
-
پچاس ہزار جانوں کی ذمہ دار امریکی کانگرس اور حکومت ہے: امریکی سینیٹر
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵امریکہ میں کورونا وائرس نے شدیدحملہ کیا ہے اور مرنے والوں کی تعداد پچپن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ دوسری جانب امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جینس کمیٹی کے سربراہ نے صدر ٹرمپ کو پچاس ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
امریکا میں کورونا وائرس کا قہر
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰سحر نیوزرپورٹ
-
امریکی عوام نے ٹرمپ پر پھر غصہ نکالا+ ویڈیو
Apr ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴کورونا وائرس کے خطروں سے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر عائد ہو رہا ہے۔
-
ٹرمپ کی نا اہلی کی وجہ سے 50 ہزار امریکیوں کی موت ہوئی
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۹امریکی ایوان نمائندگان کے ایک رکن نے سینیٹ کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کو بر طرف کرنے میں نا توانی کو کورونا وائرس کی وجہ سے 50 ہزار سے زائد امریکیوں کی موت کی اصل وجہ قرار دیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا کا قہر اور ٹرمپ کے احمقانہ مشورے
Apr ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۱:۵۰امریکہ میں پچھلے چوبیس کے گھنٹے کے دوران مزید دو ہزار سات سو سے زائد افراد کورونا سے ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد اس ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد چوّن ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔