بحرین کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی جماعت الوفاق نے، آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوام کے مظاہرے جاری رہنے کی خبر دی ہے۔ بحرین کے عوام، آل خلیفہ حکومت کے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے اقدام کے خلاف، مظاہرے کر رہے ہیں۔
وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر حملے کے دن سابق صدر ٹرمپ کی سرگرمیوں کا ویڈیو جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن کو میشیگن میں ٹرمپ کے حامیوں کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا۔
سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کے دوبارہ حملے کے خطرے کے پیش نظر واشنگٹن میں کانگریس کی عمارت کیپیٹل ہل کی حفاظت کے لئے نیشنل گارڈ کے 100 فوجیوں کو تعینات کر دیا گیا ہے۔
واشنگٹن میں سابق امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کے اجتماع کا وقت قریب آنے کے ساتھ ہی کانگریس کی پولیس نے امریکی وزارت جنگ پنٹاگون سے بلوائیوں کا مقابلہ کرنے کی اپیل کی ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو رہا ہے۔
امریکی پولیس نے اعلان کیا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے اپنے حامیوں سے ایک بار پھر اجتماع کرنے کی اپیل کے بعد کانگریس کے اطراف میں سیکورٹی حصار پھر نصب کئے جاسکتے ہیں۔
امریکہ کے وزیر خارجہ نے کہا کہ بدترین حالات میں ہمیں اس بات کی توقع نہیں تھی کہ امریکی فوج کے موجود ہوتے ہوئے افغانستان کا دارالحکومت کابل سقوط کر جائے گا۔
ٹرمپ کے طرفداروں کے مظاہروں کے مدنظر کانگریس کی عمارت کے چاروں طرف بیریکیڈ لگانے کی کارروائی شروع ہو گئی ہے۔
شمالی کوریا نے پیونگ یانگ پر دباؤ بڑھانے کی امریکی کوششوں کے ساتھ ہی اپنے جدید قسم کے فوجی اور جنگی ہتھیاروں کے ساتھ فوجی پریڈ کا انعقاد کیا ہے۔