-
کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے کے داعشی دہشتگرد مارے گئے، طالبان کا دعویٰ
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۵طالبان نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملے میں ملوث داعش کے دہشت گرد مارے گئے۔
-
نئے سال کے آغاز پر کابل ایرپورٹ کے قریب دھماکہ، 18 جاں بحق و زخمی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۴نئے سال کے آغاز پر کابل زور دار دھماکے سے لرز اٹھا جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق و زخمی ہو گئے۔
-
کابل میں شب یلدا کی تیاری
Dec ۲۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
چینی باشندوں کے قیام والے ہوٹل پر حملہ + ویڈیو
Dec ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں اس ہوٹل پر دہشت گردانہ حملہ ہوا ہے جس میں چینی باشندے قیام پذیر تھے۔
-
کابل میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کابل میں اعلی پاکستانی سفارت کار پر ناکام قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے کی کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۸ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں واقع پاکستانی سفارتخانے پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
کابل: مسجد پر حملہ، گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲افغانستان کے دارالحکومت کی ایک مسجد پر حملہ ہوا ہے جس میں دو افراد مارے گئے ہیں جبکہ گلبدین حکمتیار محفوظ رہے
-
کابل میں پاکستانی ناظم الامور قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷افغانستان کے دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے۔
-
کابل میں بم دھماکہ، دو افراد جاں بحق
Nov ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۲کابل سے ایک بم دھماکے کی خبر موصول ہوئی ہے۔
-
افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں زور دار دھماکہ، درجنوں افراد جاں بحق و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۸افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں آج ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔