-
پاکستان: خیبر پختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان کےانتقال کے ساتھ ہی نگراں کابینہ تحلیل
Nov ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۸رات بھر اعظم خان اسپتال میں زیر علاج رہے جہاں انہیں انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھا گیا تھا۔
-
غزہ کے فلسطینیوں نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیاہے: صدر ابراہیم رئیسی
Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ غزہ پٹی پر صیہونیوں کا حملہ ناکام بنا کر استقامت کے مجاہدین نے عظیم الشان کارنامہ انجام دیا ہے-
-
سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ
Apr ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۴سعودی کابینہ کے اجلاس میں ایران کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا جائزہ لیا گیا۔
-
ایک مجرم نیتن یاہو کا جانشین ہو سکتا ہے؟
Jan ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۵عبرانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ "شاس" پارٹی کے سربراہ جو پہلے ایک مجرمانہ اقدام کی وجہ سے اپنی وزارت کا عہدہ کھو چکے ہیں، بنیامن نیتن یاہو پر دباؤ ڈال رہے ہیں کہ وہ انہیں متبادل وزیر اعظم کے طور پر منتخب کریں۔
-
فلسطینی استقامت کی کاروائیاں صیہونی کابینہ کے خاتمے کا باعث
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
پاکستان: آرمی چیف اور وزیر اعظم کی ملاقات
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان کی نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸پاکستان میں وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں انجام پائی۔
-
کیا اتحادی حکومت 9 دن بعد کابینہ بنانے میں کامیاب ہوگئی؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۶مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے رہنماوں نے دعوی کیا ہے کہ اتحادی حکومت 9 دن بعد کابینہ بنانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔
-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Apr ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر الزام لگایا ہے کہ انہوں نے توشہ خانے کے تحائف دبئی میں فروخت کئے ہیں۔
-
اعلیٰ حکام کی قائد انقلاب اسلامی سے ملاقات۔ تصاویر
Apr ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۲آج بروز منگل مطابق ۱۰ رمضان المبارک کو اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی، اسپیکر محمد باقر قالیباف، عدلیہ کے سربراہ حجت الاسلام محسنی اژہ ای اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی عہدے داروں نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔