-
صدر ایران اور کابینہ کی بانی انقلاب اسلامی کے مزار پر حاضری۔ ویڈیو
Feb ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۷صدر ایران سید ابراہیم رئیسی اپنی کابینہ کے ہمراہ آج عشرۂ فجر کے دوسرے دن بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پر حاضر ہوئے اور انہیں خراج عقیدت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ انکی امنگوں کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
-
ایرا ن نے کی شام کے مقبوضہ علاقے جولان میں صیہونی کابینہ کے اجلاس کی مذمت
Dec ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۸سعید خطیب زادہ نے شام کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کی یکجہتی اور بھرپور حمایت پر زور دیا۔
-
ھمسایہ ممالک کے ساتھ ایران کے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش
Dec ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۰۱ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ھمسایہ ممالک کے ساتھ ہمارے تعلقات کو خراب کرنے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
-
طالبان کابینہ کی تقریب حلف برداری منسوخ
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۶افغان طالبان نے عبوری کابینہ کی تقریب حلف برداری کا پروگرام منسوخ کردیا ہے۔
-
افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ کا اعلان
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۳سحر نیوز رپورٹ
-
درہ پنجشیر کی جنگی صورتحال اور کابل میں سخت سیکورٹی
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۲طالبان مخالف گروہ نے صوبہ پنجشیر پر طالبان کے قبضے کی تردید کی ہے۔ اس درمیان سابق افغان کمانڈر اور وزیر دفاع احمد شاہ مسعود کے یوم شہادت پر جمعرات کو کابل میں سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
-
طالبان کی کابینہ پر پاکستان کا ردعمل
Sep ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۶:۵۴پاکستان نے افغانستان میں طالبان کی عبوری کابینہ کے اعلان پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
-
ایران کے نئی کابینہ سے رہبرانقلاب اسلامی کاخطاب
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر اور کابینہ کے اراکین کی ملاقات
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۴رہبر انقلاب اسلامی نے اسلامی جمہوریہ ایران کو افغانستان کے مظلوم مسلمان عوام کا طرفدار قراردیتے ہوئے فرمایا ہے کہ حکومتوں سے ہمارے روابط ایران کے تئیں ان کے طرز عمل پر منحصر ہیں۔
-
انصاف کی فراہمی اور امام خمینی (رح) سے تجدید عہد
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۶سحر نیوز رپورٹ