-
جرمنی میں کاراور ٹرین میں خوفناک تصادم
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۳جرمنی کے پولیس حکام نے اپنے ملک کے شمالی علاقے میں ایک کار اور ٹرین میں خوفناک تصادم ہونے کی خبر دی ہے۔
-
ایران دنیا میں کار تیار کرنے والے ملکوں میں گیارہوں نمبر پر آگیا
Feb ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۹ایران دنیا میں کاریں تیار کرنے والے ملکوں کی صف میں گیارہوں نمبر پر آگیا ہے۔
-
افغان انجینئروں نے مقامی سطح پر ایک سپر کار تیار کر لی (ویڈیو)
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۵:۰۲افغانستان میں آٹوموبائل بنانے والی مقامی کمپنی اینٹاپ Entop نے ملک میں مقامی سطح پر تیار کردہ Mada 9 نامی پہلی سپر کار کی رونمائی کی ہے۔
-
ہندوستانی کرکٹر رشبھ پنت کار کے حادثے میں زخمی
Dec ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۱ہندوستان کے کرکٹر رشبھ پنت کار کے ایک حادثے میں زخمی ہوگئے۔
-
چین کی تیار کردہ فلائنگ کار (ویڈیو)
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰چین کی ایک اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایک ایسی فلائنگ کار ڈیزائن کی ہے جو ۹۰ فیصد تو سڑک پر ہی چلتی ہے، مگر کبھی کہیں پر ٹریفک میں پھنس جانے کی صورت میں اُسے آسانی سے اڑایا جا سکتا ہے۔ اس کار کی قیمت ۱ لاکھ ۴۰ ہزار ڈالر رکھی گئی ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ اس کار کا باضابطہ پروڈکشن ۲۰۲۵ تک شروع ہو جائے گا۔ البتہ جس طرح ویڈیو میں اسے مانیٹر کرنے کے لئے چار پانچ لوگوں کی ٹیم نظر آ رہی ہے، اگر آئندہ بھی اسے چلانے کے لئے اتنے ہی افراد کی ضرورت پڑی تو شاید یہ چینی پروجیکٹ زیادہ کامیاب نہ ہو پائے!
-
چین میں ڈرائیونگ ٹیسٹ کو پاس کرنا آسان نہیں (ویڈیو)
Nov ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۴چین میں ڈی ایل لینا کوئی آسان نہیں اور اس کے لئے ایک سخت ڈرائیونگ ٹیسٹ سے گزرنا ہوتا ہے جس میں کئی ماہرین بغور ڈرائیور کی الگ الگ سترہ قسم کی توانائیوں کا جائزہ لیتے ہیں اور پھر اُس میں لازمی صلاحیت سے مطمئن ہو جانے کے بعد ہی اُسے ڈرائونگ لائسنس جاری کیا جاتا ہے۔
-
ایران کی سب سے بڑی کارساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکٹرک کار متعارف کرا دی
Sep ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۴ایران کی سب سے بڑی کار ساز کمپنی نے اپنی مکمل الیکڑک کار متعارف کرا دی۔ کار 2023ء میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کی جائے گی۔
-
کانگریس کی عمارت پر کار سے حملہ
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۳ایک امریکی شہری نے، اپنی گاڑی کانگریس کی عمارت کے بیرونی احاطے سے ٹکرانے اور فائرنگ کرنے کے بعد خودکشی کرلی ۔
-
حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں کی شرکت
Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۷پاکستان کے صوبہ بلوچستان کی حب ریلی میں اس سال ایک ہی خاندان کی تین نسلوں نے شرکت کی ہے۔
-
نوروز کی چھٹیوں کے بعد واپس گھروں کو لوٹتے مسافر۔ ویڈیو
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۸نوروز کے موقع پر ایران کے جزیرے کیش میں مسافروں اور سیاحوں کا ایک ہجوم تھا جو ایران کے مختلف علاقوں سے اپنی گاڑیوں کے ہمراہ وہاں سیر و تفریح کے لئے پہنچے تھے۔ مگر سمندری طوفان کے باعث ساحلی علاقوں کو بند کر دیا گیا جس کے باعث بہت سے مسافروں کو قبل از وقت اپنے گھروں کو لوٹنا پڑا۔