-
پاکستان: جلوس عزا کی سیکورٹی کے پیش نظر کراچی میں دکانیں سیل
Oct ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۳پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں جلوس عزا کے موقع پر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر پیر کے دن دکانیں سیل کی جا رہی ہیں۔
-
پاکستان: ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کو سیل کر دیا گیا
Aug ۲۳, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں رینجرز نے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کو تلاشی کے بعد سیل کر دیا ہے ۔
-
کراچی میں سیکورٹی ادارے کی گاڑی پر فائرنگ، دواہلکارجاں بحق
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۸:۳۷پاکستان کے صوبہ سندھ کے صدر مقام کراچی میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو فوجی اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
پاکستان: کراچی میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن
Jun ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۴پاکستان کی فوج نے کراچی شہر میں دہشت گردوں کے خلاف وسیع آپریشن کی خبر دی ہے۔
-
پاکستان: کراچی میں پولیس کا آپریشن
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۹پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلوں کے دوران دو مطلوب ملزمان مارے گئے، جبکہ شہر کے مختلف علاقوں سے پولیس نے چھے ملزمان گرفتار کر لئے۔
-
پاکستان: کراچی میں دو شیعہ مسلمانوں کا قتل
May ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۵۰پاکستان میں مزید دو شیعہ مسلمانوں کا قتل کر دیا گیا۔
-
پاکستان میں متعدد دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۰۹پاکستان کے ساحلی شہر کراچی میں پولیس نے ایک دہشت گرد کمانڈر اور گلگت بلتستان میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
رضا ہاروں نے بھی ایم کیو ایم چھوڑ دی
Mar ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۸:۴۷متحدہ قومی موومنٹ کے ا یک اور رہنما رضا ہارون نے بھی پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
پاکستان میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائی
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۰۷:۵۶پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں نے دہشت گردوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں-
-
پاکستان: کراچی میں ایم کیو ایم کی علامتی بھوک ہڑتال
Feb ۱۸, ۲۰۱۶ ۲۰:۳۴پاکستان کے شہر کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ ایم کیو ایم نے پارٹی کے سربراہ کی تصویر اور تقریر پر پابندی کے خلاف چار روزہ علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔