-
ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں، ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے: صدر پزشکیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کے تعلقات حساس، اہم اور اسٹریٹجک ہیں اور ہم اس راہ میں مضبوطی سے کھڑے ہیں-
-
روس کے صدر اور ہندوستان کے وزیراعظم کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۲کرملین نے اعلان کیا ہے روسی صدر ولادیمیرپوتین نے ہندوستانی وزیراعظم مودی کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو میں یوکرین کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
بحران یوکرین کا پر امن حل، کیف کی ہٹ دھرمی کی بنا پر تقریبا ناممکن ہوگیا: روس
Aug ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰روس نے کہا ہے کہ یوکرین کے حکام امریکہ اور مغربی ملکوں کے بھکاوے میں آگئے ہیں۔
-
یوکرین کے ساتھ اب تک کوئی مفاہمت نہیں ہوئی ہے: روس
Mar ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱روس نے کہا ہے کہ ابھی تک یوکرین کے ساتھ مفاہمت نہیں ہوئی ہے۔
-
برطانیہ کی پابندیوں کا جواب ضرور دیا جائے گا: روس
Jul ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۱:۰۶روس کے صدر کے ترجمان نے وارننگ دی ہے کہ اس ملک کے بعض اعلی رتبہ حکام پر پابندی لگانے کے برطانیہ کے اقدام کے خلاف ضرور جوابی کارروائي کی جائے گي۔
-
ریفرنڈم، پوتین پر روسی عوام کے اعتماد کا مظاہرہ تھا: کرملن ہاؤس
Jul ۰۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹روس کے ایوان صدر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملک کے آئین میں اصلاحات کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے نتائج، اپنے صدر پر روسی عوام کے اعتماد کی نشانی ہیں۔
-
ٹرمپ کا موقف بہت تیزی کے ساتھ تبدیل ہوتا ہے، ماسکو
May ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸روس نے کہا ہے کہ بہت سے مسائل کے بارے میں امریکی حکومت کا موقف تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے بنابریں ماسکو اور واشنگٹن کے تعلقات کے مستقبل کے بارے میں کوئی پیش گوئی کرنا بہت مشکل ہے۔
-
امریکہ کو ریشہ دوانیوں سے باز آجانا چاہئے : کرملین کے ترجمان کا بیان
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۴۰ماسکو نے کہا ہے کہ امریکہ کو سیاسی سازشوں سے دست بردار ہوکر روس کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی جانب قدم بڑھانا چاہئے