اقوام متحدہ میں امریکا کی مستقل مندوب نکی ہیلی نے صدرٹرمپ کے ساتھ اپنے غیر اخلاقی تعلقات کے بارے میں شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے۔
سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ مالی بدعنوانیوں میں ملوث افراد سے ہونے والے سمجھوتے میں حکومت کو سو ارب ڈالر واپس ملنے کی امید ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کے قریبی ساتھیوں کےخلاف بھی آف شور کمپنی اسکینڈل سامنے آگیا۔
پاکستان کے نااہل ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف اپنی صاحبزادی مریم صفدر کے ہمراہ نیب ریفرنسز کی سماعت کے لیے احتساب عدالت پہنچے جہاں سماعت دن ایک بجے تک کے لیے ملتوی کردی گئی۔
پاکستان کے سابق نااہل وزیراعظم نوازشریف آج صبح احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف ، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فردِ جرم عائد کردی تاہم انہوں نے صحت جرم کو قبول کرنے سے انکار کیا۔
نیتن یاہو کے سابق چیف آف اسٹاف اری ہارو کے وعدہ معاف گواہ بننے کے بعد صیہونی وزیراعظم کا اقتدار خطرے میں پڑگیاہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عہدے پر برقرار رہا تو ملکی سلامتی خطرے میں پڑجائے گی۔
حفظان صحت سے متعلق اوباما کیئر منصوبے کا متبادل منصوبہ نافذ کروانے میں امریکی صدر ٹرمپ کی شکست کے بعد امریکہ کے بجٹ اور منیجمنٹ امور کے ڈائریکٹر نے واشنگٹن میں وسیع پیمانے پر فساد پائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
عمران خان نے کہا ہے کہ پاناما کیس میں عدالت جو فیصلہ دے گی ہم اسے قبول کریں گے ۔