-
یورپ میں خوشحال زندگی کی آرزو نے مزید دسیوں کو ڈبو دیا
Feb ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۱مخلتف ممالک سے تارکین وطن کو یورپ لے جانے والی ایک اور کشتی اٹلی کے ساحل کے قریب چٹانوں سے ٹکرا کر ڈوب گئی جس کے نتیجے میں چند بچوں سمیت کم از کم انسٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ورلڈ کلب فری اسٹائل ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل
Feb ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۶2023 ورلڈ کلبز اوپن ریسلنگ ٹورنامنٹ کا فائنل تہران کے شہدائے ہفت تیر ریسلنگ ہال میں منعقد ہوا جس کے دوران سٹی بینک کی ٹیم نے روسی ٹیم کو شکست دے کر چیمپئن شپ جیت لی۔
-
خلیج فارس میں اسرائیلی بحری جہاز پر حملہ
Feb ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۲خلیج فارس کے علاقے میں غاصب صیہونی حکومت کے ایک تجارتی بحری جہاز پر حملے کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
سپاہ پاسداران کی بحریہ کی طاقت عظیم ہے: ایڈمرل تنگسیری
Feb ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۳۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ پندر ہزار فلوٹنگ یونٹوں کے ساتھ ساڑھے چھے سو اسکواڈرن پر مشتمل ہے۔
-
چابہار بندرگاہ سے ہندوستان کے علاوہ چین سے بھی تجارت کا سلسلہ شروع
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۲ایران کی چابہار بندرگاہ سے منظم شپنگ لائن قائم ہونے کا دنیا بھر کے کارو باری مراکز اور تاجروں نے بھر پور استقبال کیا ہے۔
-
ایران سے 4 لاکھ لیٹر ڈیزل لے جانے والے متعدد اسمگلر گرفتار
Jan ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۴سپاہ پاسداران انقلاب کی بحریہ نے چار لاکھ لیٹر ڈیزل کی غیرقانونی کھیپ لے جانے والے چار بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
یونان پہنچنے کی خواہش میں 70 افراد کے ڈوبنے کا خدشہ، 20 کی لاشیں نکال لی گئیں
Nov ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۷یونانی کوسٹ گارڈز نے 20 افراد کی لاشیں سمندر سے نکالی ہیں جو غیر قانوی طور پر یونان میں پناہ حاصل کرنے کی غرض سے کشتی میں سوار ہو کر اُس کے ساحل کی طرف بڑھ رہے تھے۔ کشتی میں 70 افراد سوار تھے جن میں سے بیشتر ابھی تک لاپتہ ہیں۔
-
ایرانی صدر کی انڈر-23 کشتی ٹیم کو ورلڈ چمپیئن شپ میں کامیابیوں پر مبارک باد
Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدر حجت الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے ورلڈ کشتی چمپئن شپ میں شامل ایران کی یو23 ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔
-
شام میں کشتی ڈوبنے کے سانحے میں مرنے والوں کی تعداد 87 ہوگئی
Sep ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۹شام کے بحری حدود میں ڈوبنے والی کشتی میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر ستاسی تک پہنچ چکی ہے۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئی
Sep ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۳ایران کی خاتون کھلاڑی کشتی رانی کے عالمی مقابلوں کے فائنل میں پہنچ گئیں۔