-
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
اسرائیلی سفارتخانے پر حملے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلم گرفتار
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۸نئی دہلی میں اسرائیل کے سفارتخانے کے قریب ہونے والے دھماکے کے الزام میں 4 کشمیری طالبعلموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
وزیر اعظم مودی کے ساتھ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ؛ کشمیری عوام کو نتائج کا انتطار
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں جموں و کشمیر کی کل جماعتی کانفرنس میں ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی ہندنواز سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے شرکت کی۔
-
گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۶وزیر اعظم ہند نریندر مودی کی طلب کردہ جموں و کشمیر کی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے، گپکار الائنس میں شامل پارٹیوں کے رہنما دہلی پہنچ گئے ہیں۔
-
کشمیر میں فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق
Jun ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع شوپیاں کے ہف شیرمال علاقے میں ایک مسلح تصادم کے دوران سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک عسکریت پسند جاں بحق ہو گیا۔
-
مودی کی میٹنگ میں شرکت کے لئے محبوبہ مفتی دہلی پہنچیں
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱ہندوستان کے زیر انتظام جموں کشمیر کے بارے میں ہندوستانی وزیر اعظم کے ساتھ جمعرات کو ہونے والی کل جماعتی میٹنگ میں شرکت کے لئے پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی دہلی پہنچ گئی ہیں۔
-
سرینگر میں فائرنگ سے پولیس اہلکارہلاک
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۲سری نگر میں فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا ہے۔
-
کشمیر کے گپکارالائنس کا وزیر اعظم مودی کی طلب کرده میٹنگ میں شرکت کا فیصلہ
Jun ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۲۹سحر نیوز رپورٹ
-
کشمیری عوام کے حقوق کے تحفظ پر زور
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
محبوبہ مفتی کی حکومت ہند پر تنقید
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۶سحر نیوز رپورٹ