-
اربعین کا آفاقی پیغام اور فلسطینیوں کی حمایت
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے: پاکستان
Sep ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۱پاکستان نے ہندوستان کے وزیر خارجہ کے کشمیر کے بارے میں بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر عالمی سطح پر تسلیم شدہ ہے اور جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے لیے تنازعہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے۔
-
کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان فائرنگ
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۲۵ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں اتوار کی صبح سیکورٹی فورسز اور مبینہ عسکریت پسندوں کے درمیان گولیوں کا مختصر تبادلہ ہوا۔
-
ہندوستان؛ کشمیر میں 5 اگست، کہیں خوشی تو کہیں غم
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۶ہندوستان میں آج پانچ اگست کے روز بی جے پی جماعت نے جموں کشمیر میں آرٹیکل تین سو ستر کی منسوخی کو پانچ سال مکمل ہونے پر ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے جبکہ اپوزیشن اسے یوم سیاہ کا نام دے رہا ہے۔
-
وادی کشمیر میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۱:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
جموں کشمیر میں پہلے سے زیادہ بدامنی، اب لوگ گھروں میں بھی نہیں ہیں محفوظ: مفتی
Jul ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۳ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے جموں خطے میں عسکریت پسندوں کے حملوں میں اضافے پر مرکزی سرکار کو ہدف تنقید بنایا ہے۔
-
کرگل میں نومحرم کی عزاداری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
سرینگر میں آٹھ محرم کا تاریخی جلوس برآمد
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں سیکورٹی دستوں اور عسکریت پسندوں میں تصادم
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی دستوں کے تازہ تصادم میں ایک میجر سمیت کم سے کم پانچ فوجیوں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ
Jul ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۷ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے ریاست میں جلد سے جلد اسمبلی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔