-
ایران پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو پاکستان نے دیا سب سے بڑا فوجی اعزاز!
Jul ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۳پاکستان کے صدر نے امریکی فوجی دہشت گرد کے سرغنہ کو ملک کے اہم ترین فوجی اعزاز سے نوازا۔
-
رہبر انقلاب، اسلامی ایران، اللہ کی توفیق سے روز بروز زیادہ مضبوط ہوتا جائے گا
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۰مجرم غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں ایران کے بعض عوام، کمانڈروں اور ایٹمی سائنسدانوں کی شہادت کے چہلم کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامہ ای نے ایک پیغام جاری کیا ہے۔ رہبر انقلاب نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بہادر اور ملک اور قوم کے وفادار کمانڈروں اور سائنسدانوں کو کھونا، ہر قوم کے لیے بہت سخت ہے، لیکن ان شاء اللہ فوجی اور سائنسی دونوں میدانوں میں ایران پہلے سے زیادہ تیز رفتاری سے بلند آفاق کی طرف آگے بڑھے گا۔
-
حماس غزہ میں اپنے فیلڈ کمانڈروں کی شہادت کے بعد بھی آخری دن تک لڑتی رہے گی: محمد الہندی
Jan ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۳فلسطین کی تحریک جہاد اسلامی کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا کہ حماس کے عظیم رہنماؤں کی شہادت کا مطلب مزاحمت کا خاتمہ نہیں ہے
-
حزب اللہ کی انتقامی کارروائی، تل ابیب اور حیفا میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھل گئے
Aug ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴حزب اللہ لبنان کے جہادی کمانڈر شہید فواد شکر کے قتل کی پہلی انتقامی کارروائی کے بعد ہی تل ابیب اور حیفا شہروں میں زیرزمین پناہ گاہوں کے دروازے کھول دیئے گئے ہيں۔
-
گاڑی پر صیہونی فوج کا میزائلی حملہ، القسام بریگيڈ کے کمانڈر سمیت 5 فلسطینی شہید
Aug ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۷غرب اردن کے شہر طولکرم میں ایک گاڑی پر جارح صیہونی فوج کے حملے میں تحریک حماس کے فوجی بازو شہید عزالدین القسام بریگيڈ کے ایک کمانڈر سمیت پانچ فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
حزب اللہ نے اپنے شہید کمانڈر کا بدلہ لے لیا، اسرائیل کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲عبرانی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں الجلیل اور جولان کے علاقوں پر لبنان سے ڈرونز اور میزائلوں کے بڑے پیمانے پر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی: عراقی استقامت
Jun ۱۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۳عراق کی النجبہ موومنٹ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کو بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔
-
دہشتگرد اسرائیل کے حملے میں حزب اللہ کے کمانڈر سمیت متعدد مجاہدین شہید
Jun ۱۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۸غاصب صیہونی ٹولے کی جنوبی لبنان کے ایک علاقے پر تازہ ترین جارحیت میں حزب اللہ کے متعدد مجاہدین شہید ہو گئے۔
-
پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۷سرحد پر پاکستانی سیکورٹی اہلکاروں پر حملے کے لئےافغانستان کے اندر منصوبہ بندی کی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔
-
ہمارے جدید ترین ڈرون کسی بھی جگہ خفیہ آپریشن کی صلاحیت رکھتے ہیں، اعلیٰ ایرانی کمانڈر
Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۱:۱۹سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر نے کہا ہے کہ آج ہمارے جدید ترین ڈرون کسی بھی جگہ اور کسی بھی وقت خفیہ آپریشن انجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔