-
کوئٹہ میں دھماکہ، ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Oct ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۹:۵۹کوئٹہ میں بلوچستان یونیورسٹی کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور سترہ دیگر افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان میں بم دھماکہ، 4 ہلاک و زخمی
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۵پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دستی بم کے ایک حملے میں کم از کم چار افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
کوئٹہ، تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے اراکین کا دھرنا بدستور جاری
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۲کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بلوچستان اسمبلی کے چودہ اراکین کا دھرنا بدستور جاری ہے۔
-
کوئٹہ دھماکے میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے: صوبائی وزیر داخلہ
Jul ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۶عینی شاہدین کے مطابق دھماکہ اس قدر زور دار تھا کہ اس کی آواز دور دور تک سنی گئی۔ دھماکے سے قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا اور گاڑی میں بھی آگ لگ گئی۔
-
کوئٹہ کے تھانے میں حزب اختلاف کے ارکان کا دھرنا جاری
Jun ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵پاکستان کے صوبے بلوچستان کے ایک تھانے میں حزب اختلاف کے ایک درجن سے زائد ارکان اسمبلی کے دھرنے کو سات روز مکمل ہوگئے ہیں۔
-
ہینڈ گرینڈ سے کھیلنا بچوں کو مہنگا پڑا
Jun ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۴پاکستان کے شمالی صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ایک دستی بم کے دھماکے میں تین بچے جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
-
صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں : ایران
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں ہے-
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۱:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کے شہر کوئٹہ کے سرینا ہوٹل میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔
-
کوئٹہ میں دہشتگردانہ دھماکہ ؛ چین کا ردعمل
Apr ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۷چین نے کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت کی ہے-
-
کوئٹہ میں دھماکہ، تین ہلاک، تیرہ زخمی
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۶پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے ایک ہوٹل میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم تین افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔