-
دہلی میں کورونا سے متاثرین کی مدد کا انوکها انداز
Oct ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۷سحر نیوز رپورٹ
-
صوبہ سندھ میں تعلیمی سرگرمیاں بحال
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۱سحر نیوز رپورٹ
-
امریکی کمپنی ماڈرنا کی انسان دشمن پالیسی
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵دنیا کے غریب ممالک ویکسین ساز امریکی کمپنی ماڈرنا کی حرص و لالچ پر مبنی پالیسیوں کا شکار ہو کر ویکسین سے محروم ہو رہے ہیں۔
-
ایران کے لئے ہندوستانی کورونا ویکسین کا عطیہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۵ایران کے محکمہ کسٹم کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ہندوستان سے 10 لاکھ کورونا ویکسین پر مشتمل ایک کھیپ ایران پہنچی ہے۔
-
ہندوستان میں سرنج کی برآمدات پر پابندی، حکومت نے کورونا کو بتایا وجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۴بھارت نے سرنج کی برآمدات پر تین مہینے کے لئے پابندی لگادی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز میں کمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۱ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے نئے کیسز میں کمی درج کی گئی ہے اور صحتیاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافے کی وجہ سے شفایابی کی شرح بڑھ کر 97.96 ہوگئی ہے۔
-
کورونا نے امریکا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، سوپر پاور چاروں خانے چت
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۴امریکا میں کورونا وائرس سے 7 لاکھ سے زائد اموات ہوچکی ہیں جو دنیا کا بدترین متاثرہ ملک ہے جہاں دنیا بھر کی کل اموات میں سے 15 فیصد اموات ہوچکی ہیں۔
-
ہندوستان میں برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۰ہندوستان نے جوابی اقدام کے تحت اعلان کیا ہے کہ ہندوستان میں داخل ہونے والے برطانوی شہریوں کا قرنطینہ کیا جائے گا۔
-
ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم عروج پر
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کی مہم زور و شور سے جاری ہے اور ہفتہ کو اس کے 90 کروڑ کی تعداد عبور کرنے کا امکان ہے۔
-
پابندیاں حساس وقت میں کورونا ویکسین کے حصول میں رکاوٹ کا باعث بنیں: ایران
Oct ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۲ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی تیسری کمیٹی میں اپنے ایک بیان میں غیر قانونی اور غیر انسانی یکطرفہ پابندیوں پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی پابندیاں حساس وقت میں کورونا ویکسین کے حصول میں رکاوٹ کا باعث بنیں۔