-
کورونا وائرس مکمل طور پر ختم ہونا ناممکن : عالمی ادارہ صحت
May ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱عالمی ادارہ صحت کے ہنگامی پروگراموں کے ڈائریکٹر مائیکل رایان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو ختم کرنے کے خاص اور خصوصی معیارات ہیں اور اس وائرس کو مکمل طور پر ختم کرنا ناممکن ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی
Apr ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۶ہندوستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں ایک بار پھر تیزی آنے کے بعد مرکزی حکومت نے آٹھ ریاستوں کے لئے ضروری ہدایات جاری کردی ہیں۔
-
امریکہ میں غذائی بحران
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۷سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ میں دسیوں لاکھ کی تعداد میں عام شہریوں کو غذا اور خوراک کی فراہمی میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
روس میں کورونا ویکسین کے موجد کا قتل
Mar ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷روسی میڈیا اور پریس ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ کورونا وائرس کی ویکسین کے موجد کو ماسکو میں ان کے اپارٹمنٹ میں قتل کر دیا گیا۔
-
یوکرین جنگ بھی کورونا کی طرح ہے، ساری دنیا کو متأثر کر دیا: ہندوستانی وزیر اعظم
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۳۲کورونا کی مانند یوکرین جنگ نے بھی ساری دنیا کو متاثر کیا ہے، یہ بات ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے جرمن چانلسر اولوف شولز سے اپنی ملاقات کے دوران کہی۔
-
امریکہ میں کورونا کے ساتھ ساتھ طوفان کی تباہی، ہزاروں پروازیں منسوخ
Feb ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۹موسم سرما کےطوفان کے باعث مشی گن میں ایک فائر فائٹر ہلاک ہوگیا۔
-
امریکہ، کورونا میں ہزاروں لوگ اب بھی مبتلا اور مر رہے ہیں
Feb ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۹:۱۸کورونا وائرس نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران امریکہ میں سات ہزار سے زیادہ لوگوں کو متاثر کیا اور نوے شہریوں کی جان لے لی۔
-
امریکی کورونا ویکسین سے نقصان اٹھانے والوں کا برطانیہ میں مظاہرہ (ویڈیو)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۲برطانوی دارالحکومت لندن میں اس بار ایسے لوگوں نے مظاہرہ کیا ہے جنہوں نے عالمی وبا کہلانے والی کورونا بیماری سے بچنے کے لئے امریکی ویکسین فایزر لیا مگر وہ انہیں مہنگا پڑ گیا اور وہ انواع و اقسام کے سخت عارضوں میں مبتلا ہو گئے۔ عالمی سطح پر امریکہ کے تیار کردہ کورونا ویکسین فایزر لینے کے بعد انواع و اقسام کے عارضے رپورٹ ہوئے ہیں اور متعدد لوگوں نے انکے باعث اپنی جان بھی گنوائی ہے۔
-
ایران دوا سازی میں بھی خودکفیل، نوے فیصد ادویات ملکی پیداوار
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲صدر ایران نے دواسازی میں ایران کی توانائیوں پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ میں ایک بار پھر کورونا کی لہر
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹امریکی اسپتالوں اور طبی مراکز میں کورونا مریضوں کی تعداد میں ایک بار پھر تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔