-
ہندوستان میں کورونا کے نئے کیسز
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۰ہندوستان میں کورونا کے چوالیس ہزار سے زائد نئے مریضوں اور ساڑھے پانچ سو سے زائد اموات کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
خود کو سوپر پاور کہلوانے والا امریکا کورونا وبا کے سامنے ناکام
Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۹:۲۷امریکی صدر نے ایک بار پھر امریکہ میں کورونا کے خطر کی گھنٹی بج جانے پر اپنی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی
Jul ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۰پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر زور پکڑنے لگی اور کورونا مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر ساڑھے 7 فیصد سے زائد ہو گئی۔
-
امریکہ ایک بار پھر کورونا کی لپیٹ میں
Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۸امریکہ میں عالمی وباء کورونا وائرس کی ہندوستانی قسم ڈیلٹا نے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔
-
ایران میں کورونا کی نئی لہر میں تیزی
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۴ایران میں بھی کورونا کی نئی لہر میں تیزی آگئی ہے
-
سندھ میں ایک بار پهرکورونا پابندیاں نافذ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰سحر نیوز رپورٹ
-
رازی کوو پارس ویکسن کے دوسرے ٹرائل کا مرحلہ
Jul ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۹ایران کے رازی انسٹیٹیوٹ کے نائب سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ رازی کوو پارس کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹرائل جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔
-
امریکی عوام کا مستقبل تاریک ؛ سروے رپورٹ
Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ایک سروے رپورٹ کے مطابق امریکہ کی نصف سے زیادہ آبادی کو اپنے مستقبل کے حوالے سے تشویش لاحق ہے۔
-
ایران کیوبا مشترکہ ویکسین خطرناک کورونا ویرینٹ کے مقابلے میں موثر
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۲پاسچر انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کیوبا مشترکہ ویکسین کورونا کے مختلف ویرینٹ کا بیک وقت مقابلہ کرنے کی توانائی رکھتی ہے۔
-
فرانسیسی پولیس کے ہاتھوں مظاہرین کی پذیرائی۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۱ہزاروں فرانسیسی شہریوں نے دارالحکومت پیرس میں مظاہرے کیے اور حکومت فرانس کی کورونا پالیسی کی مخالفت اور مذمت کرتے ہوئے میکرون حکومت کے خلاف نعرے لگائے۔ کورونا کی بندشوں اور پابندیوں کے باوجود اس مظاہرے میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن کو منتشر کرنے کیلئے پولیس نے آنسوگیس کے گولے داغے اور پانی کی توپوں کا بھی استعمال کیا۔