-
امریکا میں کورونا کا قہر
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
ہندوستان میں کورونا انفیکشن میں شدت، فعال کیسز میں اضافہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ہندوستان کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس کے انفیکشن میں اچانک آئی شدت کے درمیان اس وبا سے مرنے والے افراد کی تعداد میں کمی آرہی ہے لیکن فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔
-
اہواز کی سڑکوں پر کورونا کی فوری ٹیسٹینگ
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۳ایران کے شہر اہواز میں کورونا وائرس کی افراد میں فوری ٹیسٹینگ کا آغاز کردیا گیا ہے اور شہر کی عام شاہراہوں پر ایمبولینس بسوں میں موجود طبّی عملہ افراد کی فوری کورونا ٹیسٹینگ کررہا ہے جس سے کورونا وائرس کی فوری تشخیص کے عمل میں اضافہ ہوگیا ہے
-
کوویڈ-19 سے دل کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے
Mar ۰۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸ایک نئی طبی تحقیق میں اس بات کا انکشاف ہوا ہے کہ کوویڈ- 19 کے مریضوں کو براہ راست وائرس کے دل پر حملہ کرنے کے نتیجے میں شدید نقصان ہوتا ہے جو دل کے پٹھوں کے خلیات میں اپنی نقول بنانے لگتا ہے، جس سے خلیات مرنے لگتے ہیں۔
-
امریکہ میں بے گھروں کو ویکسین لگوانے میں ترجیح نہیں
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲ایک تحقیق کے نتائج سے پتہ چلا ہے کہ امریکہ کی اٹھارہ ریاستوں کے حکام نے ملک کے طبی مراکز کی جانب سے بے گھر افراد کو بیماری پھیلانے کے لحاظ سے خطرناک گروہوں میں رکھے جانے کے باوجود، ان افراد کو کورونا وائرس کی ویکسین لگوانے میں ترجیح نہیں دی ہے۔
-
ہندوستان میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ جاری
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۰۱ہندوستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
-
امریکہ میں کورونا وائرس سے اموات میں مزید اضافہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹جان ہوپکنز یونیورسٹی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پـچھلے دوہزار ایک سو تینتالیس اموات کے بعد امریکہ میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد پانچ لاکھ سولہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
-
امریکہ میں کورونا سے بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے بعد 2 ریاستوں میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۱جان لیوا اور مہلک ترین عالمی وبا کووڈ-19 سے سب سے زیادہ متاثر امریکہ کی ریاست ٹیکساس اور مسی سیپی میں کورونا پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
برازیل کا نیا اسٹرین، دو گنا زیادہ متعدی ہے
Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۰ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ برازیل میں دریافت ہونے والی کورونا وائرس کی نئی قسم پرانی اقسام کے مقابلے میں دوگنا سے زیادہ متعدی ہے۔
-
ایران میں ایک کروڑ ماہانہ کورونا ویکسین بنانے کی توقع
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۹:۱۷برکت فاؤنڈیشن کے تحقیقاتی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران میں ماہانہ ایک کروڑ کورونا ویکسین کے ڈوز تیار کئے جائیں گے۔