-
پاکستان میں اگلے ہفتے سے کورونا ویکسینیشن کا آغاز
Jan ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 46 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اب اس وبا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد مجموعی طور پر 11 ہزار 560 ہوگئی ہے۔
-
امریکا اور یورپ میں کورونا کا قہر
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۷سحر نیوزرپورٹ
-
اسرائیل کورونا ویکسین کے ذریعے فلسطینیوں کو بلیک میل کرنے کے درپے
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۳خود ساختہ صیہونی ریاست کی نام نہاد پارلیمنٹ کینیسٹ میں خارجہ اور سکیورٹی کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ جب تک فلسطینی مزاحمتی گروہ دو صیہونی قیدیوں کو رہا نہیں کر دیتے اُس وقت تک غزہ میں کورونا ویکسین کے پہنچنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
-
ایران کے مایہ ناز فٹبالر کا کورونا سے انتقال
Jan ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۴ایران کے مایہ ناز فٹبالر مهرداد میناوند 46 سال کی عمر میں کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔
-
کورونا وائرس کے مریضوں کو عالمی ادارہ صحت کا مشورہ
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۰عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کلینیکل مینجمنٹ میں نظرثانی شدہ ہدایات جاری کرتے ہوئے تجویز دی ہے کہ کورونا وائرس کے مریض جن میں مستقل، نئی یا بدلتی علامات ہیں تو انہیں فالو اپ دیکھ بھال تک رسائی حاصل ہونی چاہیے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ایک دن میں 74 افراد جاں بحق
Jan ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۹پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
-
پاکستان میں ویکسینیشن کی تیاریاں
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۳:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
ویکسینیشن کے بعد کیا کورونا پر قابو پایا جا سکے گا ؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۸ویکسینیشن کے بعد بھی کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔
-
فائزر کی ویکسین، خود کمپنی کے ڈائریکٹر نے نہیں لگوائی+ ویڈیو
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰دنیا کے متعدد ممالک میں کورونا ویکسین دینے کا کام تیزی سے چل رہا ہے جبکہ کئی ممالک ابھی اس کے بارے میں تیاریوں میں مصروف ہیں۔
-
انسانی جسم کورونا وائرسز کے حملے کو فراموش نہيں کرتا
Jan ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۴ایک نئی طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ماضی میں کسی بھی قسم کے کورونا وائرس کا سامنا مدافعتی نظام کو نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 سے لڑنے کے لیے تیار کرتا ہے۔