رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک پیغام میں فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں ایرانی پہلوانوں کی کامیابی پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ایرانی پہلوانوں کی جانب سے شاندار پر فارمنس کا سلسلہ جاری ہے۔
نامور ایرانی پہلوانوں نے عالمی فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں اپنے امریکی اور جارجیا کے حریفوں کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
رہبر انقلاب اسلامی نے کھیل کود کے میدان میں بھی انسانی اور دینی اقدار کی پاسداری نیز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
ایران کی ٹیم نے پاور لفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں سونے کے آٹھ تمغے حاصل کیے ہیں۔
یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبال کھلاڑی نے اسرائیلی کلب ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
ایران کی پیرا والیبال ٹیم کے کپتان نے کہا ہے کہ ، ٹوکیو پیرا اولمپک میں ہماری فتح کے بعد دنیا نے ایرانی پیرا والیبال ٹیم کی طاقت کو تسلیم کرلیا ہے۔
ٹوکیو پیرالمپک کی آفیشل ویب سائٹ نے ایرانی کھلاڑی زہرا نعمتی کو تیرکمان کے شعبے میں بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔
مصر سے تعلق رکھنے والے ٹیبل ٹینس کھلاڑی ابراہیم حمدتو دنیا کے واحد ایسے کھلاڑی ہیں جو ہاتھ نہ ہونے کے باوجود بھی ٹیبل ٹینس کھیلتے ہیں اور انہوں نے پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کی ہے۔
ایران کے پیرا اولمپک کھلاڑیوں کا پہلا دستہ ٹوکیو ایئرپورٹ پہنچ گیا۔