ایران کی خاتون کراٹے کار نے ٹوکیو اولمپک کے ابتدائی مقابلوں میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔
اطلاعات کے مطابق ایران کے پہلوان امین میرزا زادہ، گریکو رومن کُشتی کی ایک سو تیس کلوگرام کی کیٹیگری میں رومانیہ کے پہلوان کو ہرا کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔
بلغاریہ میں عالمی مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں لبنان کے کھلاڑی نے اسرائیل کے کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔
ایران کی قومی کشتی ٹیم کے تین پہلوان فائنل میں پہنچ گئے۔
ہندوستان کے مشہور کھلاڑی ملکھا سنگھ اکیانوے برس کی عمر میں چل بسے۔
جدیدترین انٹرنیشنل فٹسال رینکنگ کے مطابق ایران کی فٹسال ٹیم، بدستور ایشیا میں پہلے نمبر پر بنی ہوئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران دوسرے شعبوں کی طرح کھیل کے میدان میں بھی اہم پیشرفت کررہا ہے۔
ایرانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سرکرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی ویٹ لفٹنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
سینچورین میں جس وکٹ پر آخری میچ کھیلا جائے گا اُس پر بڑا اسکور متوقع ہے