ایران عالمی روایتی کشتی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔
ایرانی کھلاڑی ان مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
ایرانی ویٹ لفٹر مہدی قنبری نے روس میں منعقدہ 2019عالمی ویٹلفٹنگ مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ایران، انڈر 14 ایشیائی ٹینس مقابلوں کی میزبانی کرے گا۔
بین الاقوامی فری اسٹائل مقابلے 7 دسمبر کو روسی شہر ولادیقفقاز میں منعقد ہوئے۔
فٹسال ورلڈ رینکنگ ویب سائٹ نے دنیا کی قومی فٹ سال ٹیموں کی تازہ ترین رینکنگ کا اعلان کردیا ہے
ایران کے تائیکوانڈو کھلاڑی نے عالمی ایوارڈ حاصل کرلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کبڈی ٹیم نے جنوبی جزیرے کیش میں منعقدہ عالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی۔
ایرانی کھلاڑیوں نے ہنگری میں منعقدہ عالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی مقابلوں میں 63 اور 130 کلوگرام میں سونے کے تمغے جیت لیے.
ایرانی پہلوانوں نےعالمی انڈر 23 فری اسٹائل کشتی کے مقابلوں میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل راونڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔