-
کینیا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ 23 فوجی ہلاک و زخمی
Jun ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۶کینیا میں فوج کا ایک ہیلی کاپٹر "کاجیاڈو" Kajiado کے علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
-
جرمنی کے 60 لاکھ ماسک کینیا ائیرپورٹ سے غائب
Mar ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۶جرمنی کے کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ کینیا کے ائیر پورٹ سے جرمنی کے لئے آنے والی 60 لاکھ ماسک کی کھیپ لاپتہ ہوگئی۔
-
کینیا کے پرائمری اسکول میں افسوسناک واقعہ14 بچے جاں بحق
Feb ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۶کینیا کے ایک پرائمری اسکول میں بھگدڑ مچ گئی جس کے نتیجے میں 14 بچے جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے جن میں سے بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
کینیا کےمسافر طیارہ کے حادثے پر ایران کی تعزیت
Mar ۱۱, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۴اس حادثے نے بوئنگ 737 میکس 8 کے نئے ماڈل کے حفاظتی نظام پر سوالیہ نشان اٹھا دیئے ہیں۔
-
کینیا: لڑکیوں کے اسکول میں آگ 19 طالبات جاں بحق وزخمی
Sep ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۳کینیا کے دارالحکومت میں لڑکیوں کے اسکول میں آگ لگا دی گئی جس کے نتیجے میں 9 طالبات ہلاک اور 10 زخمی ہو گئیں۔
-
کینیا میں صدارتی انتخابات کالعدم
Sep ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۵کینیا کی سپریم کورٹ نے ملک میں گزشتہ ماہ ہونے والے صدارتی انتخابات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
کینیا میں پرتشدد مظاہرے، 24 افراد ہلاک
Aug ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۹کینیا کے الیکشن میں صدر اہورو کنیاٹا کی کامیابی کے اعلان کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 24 ہو گئی۔
-
ایران، قطر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیار
Jun ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۷ایران کے وزیرخارجہ نے ناروے میں منعقدہ اوسلو فورم کی سالانہ نشست کے موقع پر کوفی عنان اور کینیا کی وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔
-
صومالیہ: الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک
Apr ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۲:۳۲صومالیہ میں آپریشن کے دوران دہشتگرد گروہ الشباب کے 52 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
قحط بھوکوں کو بھی خونخوار بنا دیتا ہے ۔ تصاویر
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۱:۴۰دنیا کے بعض خطوں میں جہاں بارش اور طوفان کے باعث سیلاب آیا ہوا ہے وہیں کچھ عرصہ سے کینیا قحط کے نتیجہ میں پیدا ہونے والی بے شمار مشکلات سے جوجھ رہا ہے۔حد تو یہ ہے کہ اب لوگوں کے پاس اپنے جانوروں کا پیٹ بھرنے کے لئے بھی چارہ موجود نہیں ہے اور چراگاہ میں اپنے جانور لے جانے کے لئے لوگ ایک دوسرے پر بندوقیں بھی تان دیتے ہیں۔آپ کے علاقے میں اگر پانی کی فراوانی ہے تو خدا کا شکر ادا کریں۔