-
کینیڈا میں ساحل کے قریب اسرائیلی جہاز سانحے کا شکار، کنٹینر کے کنٹینر ہوئے غرق، گھنٹوں خاموشی کے بعد اسرائیل کا اعتراف
Oct ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹کینیڈا کے سمندری حدود میں خود ساختہ صیہونی حکومت سے وابستہ ایک مال بردار بحری جہاز سانحے کا شکار ہوگیا جس پر خطرناک کیمیکل مواد لدا ہوا تھا۔
-
کینیڈین شہریوں کی گرفتاری پر امریکہ کی بوکھلاہٹ
Aug ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۵چین میں جاسوسی کے الزام میں کینیڈا کے دو شہریوں کی جاری گرفتاری پر امریکہ نے سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
وسیع آتشزدگی کی بنا پرمغربی کینیڈا میں ہنگامی حالت کا اعلان
Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۶مغربی کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی کے نتیجے میں ہزاروں کی تعداد میں وہاں کے رہائیشیوں کو محفوظ مقامات پر منتقل اور حکام نے اس علاقے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
آسٹریا میں پراسرار بیماری کے آثار
Jul ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۰آسٹریا ميں تعینات امریکی اور کینڈین سفارتی عملے کے متعدد افراد میں پراسرار بیماری کے آثار پائے گئے ہيں۔
-
امریکہ اور کینیڈا کو بدترین خشکسالی کا سامنا
Jul ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۸مغربی امریکہ اور کینیڈا میں ریکارڈ توڑ گرمی اور خشکسالی کے باعث صورتحال بحرانی ہے اور جنگلات میں آگ لگنے کے واقعات تسلسل کے ساتھ پیش آ رہے ہیں۔
-
کینیڈا، معصوم بچوں کی اجتماعی قبروں کے انکشافات کا سلسلہ جاری
Jul ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱کینیڈا میں 160 معصوم بچوں کی ایک اور اجتماعی قبر کا انکشاف ہوا ہے۔
-
کینیڈا میں کیتھولک چرچوں پرحملوں پرردعمل
Jul ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۰۷سحر نیوز رپورٹ
-
کلیساؤں کو نذر آتش کرنا صحیح نہیں: کینیڈین وزیر اعظم
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷کینیڈا کے وزیرا عظم نے، کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں کے بعد بعض کلیساؤں کو نذر آتش کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں گرمی کا قہر، ہلاکتوں کی تعداد 500
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۲۱پریس ذرائع کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں شدید گرمی کا قہر جاری ہے اور ہلاکتوں کی تعداد پانچ سو تک پہنچ گئی ہے۔
-
کینیڈا میں عوامی مظاہرے، قومی دن کی تقریبات کی مخالفت
Jul ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۲:۱۷سحر نیوز رپورٹ