-
مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۱:۳۶پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مغربی دنیا میں نفرت اور انتہا پسندی پھیلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا مطالبہ کیا ہے۔
-
مسلم خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہرے
Jun ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶ہزاروں افراد نے دہشت گردی کے واقعے میں مارے جانے والے مسلمان خاندان سے اظہار یکجہتی کے لیے کینیڈا کے شہر لندن میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
کینیڈا، مسلم کنبے کے قاتل دہشت گرد کی تصویر اور تفصیلات جاری
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳کینیڈا میں پاکستانی خاندان کو ٹرک سے کچلنے والے 20 سالہ دہشتگرد کی تصاویر اور تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔
-
کینیڈا، دہشت گردی کا شکار ہونے والے پاکستانی کنبے کی آخری رسومات ہفتے کے روز
Jun ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۴۳مسلم دنیا اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لئے کینیڈا کی طرف دیکھ رہی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم گھرانے کے بہیمانہ قتل پر پاکستان کا احتجاج
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۸پاکستان نے ایک بار پھر کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں مسلم کنبے کے قتل پر اقوام متحدہ کا رد عمل
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے اونٹاریو کے المناک واقعے پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔
-
کینیڈا میں مسلمان خاندان کے خلاف دہشتگردی
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کا واقعہ دہشت گردی تھا، کینیڈین وزیراعظم
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۳کینیڈا کے وزیر اعظم نے صوبہ انٹاریو میں ایک مسلمان خاندان کو ٹرک سے کچلنے کے واقعے کو دہشت گردی قرار دیا ہے۔
-
کینیڈا میں اسلامو فوبیا کا شاخسانہ، ٹرک ڈرائیور نے ایک کنبے کو قتل کیا
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۹کینیڈا میں اسلامو فوبیا کے تحت ایک ہی خاندان کے چار افراد کو مار ڈالا گیا۔
-
پاپ کی بے حسی پر کینیڈا کے قبائل سراپا احتجاج
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۵بچوں کی اجتماعی قبر کی دریافت پر پاپ فرانسس کی بے حسی کے خلاف کنیڈا کے اصلی باشندوں نے سخت اجتجاج کیا ہے۔