• امریکہ کے خلاف کینیڈا کی انتقامی کارروائی

    امریکہ کے خلاف کینیڈا کی انتقامی کارروائی

    Aug ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۲

    امریکہ کی جانب سے کینیڈا سے درآمد ہونے والے المونیئم پر دس فیصد ڈیوٹی لگانے کے بعد اس ملک نے بھی انتقامی کارروائی کرتے ہوئے امریکی مصنوعات پر ٹیرف عائد کردی ہے۔

  • کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر

    کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر

    Jul ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۳

    کینیڈئن پولیس بھی امریکی پولیس کے نقش قدم پر! کینیڈا کے ایک پولیس افسر نے ایک سن رسیدہ شخص کو گرفتار کرنے کے لئے اُسے زمین پر ایسے دے مارا کہ اس کا سر پھڑ گیا اور کافی خون اسکے سر سے بہہ نکلا۔ اس ویڈیو کی تفصیلات ابھی سامنے نہیں آئی ہیں کہ پولیس نے اس سن رسیدہ شخص کو کیوں گرفتار کرنا چاہا اور اس نہتے شخص کے ساتھ اس قسم کا تشدد پسندانہ رویہ کیوں اختیار کیا گیا۔ سن رسیدہ شخص کے ساتھ پر تشدد رویہ ایسے عالم میں اپنایا گیا کہ اُس نے کسی قسم کی کوئی مزاحمت پولیس کے سامنے نہیں کی۔

  • فرانسیسی صدر نے امریکی نسل پرستی اور تشدد پر زبان کھولی

    فرانسیسی صدر نے امریکی نسل پرستی اور تشدد پر زبان کھولی

    Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۱

    فرانس کے صدر نے بھی آخرکار امریکہ میں نسل پرستی اور تشدد کے تعلق سے اپنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اس پر نکتہ چینی کی۔

  • امریکہ کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    امریکہ کو اقوام متحدہ کا انتباہ

    Jun ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۹

    اقوام متحدہ نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مظاہرین کے سلسلے میں صبر و تحمل سے کام لے۔

  • عالمی منصوبے کے تحت کام کر کے ہی کورونا پر قابو پایا جا سکتا ہے: کینیڈا

    عالمی منصوبے کے تحت کام کر کے ہی کورونا پر قابو پایا جا سکتا ہے: کینیڈا

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۱

    کینیڈا کے وزیراعطم نے کورونا وائرس کو صحت سے متعلق ایک بڑا عالمی بحران قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس بحران پر قابو پانے کے لئے باہمی عالمی اقدام اور ایک منصوبے کی ضرورت ہے۔

  • ہم جنس پرستی کا پرچم لہرانے پر عراقی عوام سراپا احتجاج

    ہم جنس پرستی کا پرچم لہرانے پر عراقی عوام سراپا احتجاج

    May ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۰

    عراق کی سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے یورپی یونین کے دفتر اور بعض یورپی ممالک کی جانب سے بغداد میں ہم جنس پرستی کے پرچم کو لہرانے کی مذمت کرتے ہوئے عراق کے عوام اور حکومت سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا۔

  • اللہ اکبر، کینیڈا میں اذان کی گونج

    اللہ اکبر، کینیڈا میں اذان کی گونج

    May ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳

    کینیڈا کے حکام نے پہلی بارماہ مبارک رمضان میں مساجد سے لاوڈ اسپیکروں سے ادان نشر ہونے کی اجازت دی ہے۔

  • امریکہ اور کینیڈا کے مابین سرحدی پابندیاں

    امریکہ اور کینیڈا کے مابین سرحدی پابندیاں

    Apr ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰

    کینیڈا کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ اور انکے درمیان اس بات پر اتفاق ہو گیا ہے کہ کورونا کا مقابلہ کرنے کیلئے سرحدی پابندیوں کی مدت مزید ایک ماہ کیلئے بڑھا دی جائے۔

  • کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا

    کورونا مہار کرنے کے لئے امریکہ ڈکیتی پر اتر آیا

    Apr ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۲

    کورونا وائرس پھیلنے کے بعد مغربی دنیا بالخصوص امریکا نے سبھی بین الاقوامی اصول وضوابط اور اخلاقی و انسانی اقدار کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حتی اپنے مغربی اتحادیوں کے ساتھ بھی بے رحمی کا ثبوت دینا شروع کر دیا ہے۔ اس درمیان فرانس اور جرمنی کے بعد کینیڈا نے بھی امریکا پر کورونا سے بچاؤ کے وسائل پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام لگایا ہے۔

  • امریکہ میں کورونا کا قہر، ایک ریاست میں ایک لاکھ بیمار!

    امریکہ میں کورونا کا قہر، ایک ریاست میں ایک لاکھ بیمار!

    Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳

    امریکی صدر ٹرمپ انتظامیہ کو کورونا وائرس کے تعلق سے اندرون ملک وسیع پیمانے پر سخت تنقید کا سامنا ہے۔