-
کینیڈا کے وزیر اعظم بھی کورونا کی زد میں
Mar ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۴۸کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی اہلیہ سوفی ٹروڈو بھی ممکنہ طور پر جان لیوا کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں ۔
-
میونیخ میں ایران و چین کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۲۴ایران کے وزیر خارجہ جو مونیخ سکیورٹی اجلاس میں شرکت کی غرض سے جرمنی کے دورے پر ہیں اپنے چینی ہم منصب سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے میچ میں ایران نے سیرالیون کو شکست دی
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۸کبڈی ورلڈ کپ 2020 کے پہلے میچ میں پاکستان نے کینیڈا کو جبکہ دوسرے میچ میں ایران نے سیر الیون کو شکست دے دی۔
-
چین میں کورونا وائرس کے مہلوکین کی تعداد 132 ہوگئی
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۰چین میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد ایک سو بتیس تک پہنچ گئی ہے۔
-
ٹرمپ کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا میں مظاہرے
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۰امریکی صدر کی ایران مخالف پالیسیوں کے خلاف امریکہ اور کینیڈا کے مختلف شہروں میں مظاہروں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی عمان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
Jan ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے عمانی اور کینیڈین ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔
-
یوکرینی طیارہ امریکہ ایران کشیدگی کی وجہ سے تباہ ہوا، کینیڈین وزیراعظم
Jan ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۶کینیڈا کے وزیراعظم نے ایران کے ساتھ امریکہ کی حالیہ کشیدگی کو تہران میں یوکرین کا طیارہ گرنے کا باعث قرار دیا ہے۔
-
ایران سے متعلق قرارداد کو مسترد کرتے ہیں، ترجمان وزارت خارجہ
Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے چوہترویں اجلاس میں ایران میں انسانی حقوق کی صورت حال کے بارے میں کینیڈا کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کی مذمت کی ہے۔
-
کینیڈا میں مسافر طیارہ گر کر تباہ تمام مسافر ہلاک
Dec ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۸کینیڈا کے جزیرے گبریولا کے اختتام پر ایک مسافر بردار نجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
نیٹو کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Nov ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۰نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے اس تنظیم کے فوجی بجٹ میں اضافے کی خبر دی ہے