-
اسرائیل جو فلسطین میں کرتا ہے وہ دنیا کو نظر نہيں آتا: پاکستانی وزیر دفاع
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کینیڈین پارلیمنٹ کے رکن کی جانب سے پاکستانی فوج کے آرمی چیف پر تنقید سے متعلق کہا ہے کہ جب کینڈین رکن پارلیمنٹ ہمارے اداروں پر تنقید کرتا ہے تو جواب دینا بنتا ہے۔
-
پاکستانی عسکری قیادت کے خلاف بیان، کینیڈین ہائی کشمنر کی دفتر خارجہ طلبی
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۳:۰۰پاکستان کے دفتر خارجہ نے کینیڈین رکن پارلیمنٹ ٹام کیچ کے پاکستان اور ملک کی عسکری قیادت کے خلاف مضحکہ بیان پر کینیڈین ہائی کمشنر کو طلب کر کے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔
-
فٹبال عالمی ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈکپ 2026 کے لیے میزبان شہروں کا اعلان کردیا ہے۔
-
کینیڈا کے بعد امریکی اسکولوں میں ریڈ انڈین بچوں کی اجتماعی قبروں کا انکشاف
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۳۰امریکہ میں ریڈ انڈین بچوں کے ترپن بورڈنگ اسکولوں میں اجتماعی قبروں کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکہ اور کینیڈا میں بے بی ملک کی قلت پیدا ہوگئی
May ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۸بچوں کے خشک دودھ کی قلت امریکہ سے کینیڈا پہنچ گئی ہے اور پیشتر چین اسٹوروں کے شیلف خالی ہوگئے ہیں۔
-
اوٹاوا میں مظاہرین کے خلاف کینیڈا پولیس کا تشدد
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۸کینڈا میں سیکڑوں افراد آزادی کی حمایت میں سڑکوں پر نکل آئے تاہم پولیس کی مداخلت کے باعث مظاہرہ تشدد کا شکار ہوگیا
-
ٹورنٹو میں نامعلوم افراد کی مسجد پر فائرنگ، 5 زخمی
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۵کینیڈا کے ٹورنٹو شہر میں ایک مسجد میں نمازیوں پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں 5 نمازی زخمی ہوگئے۔
-
کنیڈا مبں انسانی حقوق کی وحشیانہ پامالی
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
بچوں کی اجتماعی قبر معاملے میں کینیڈا کے اصل باشندوں کا پوپ سے مطالبہ
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۳سرزمین کینیڈا کے اصلی قبائل سے تعلق رکھنے والوں نے کیتھولک کلیسا کے زیر انتظام چلنے والے بورڈنگ اسکولوں میں رونما ہونے والے سانحات کی تمام تر دستاویزات سے بلا روک ٹوک دسترسی فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔