-
روس کے بینکوں پر سوئفٹ مالیاتی نظام کے دروازے بند کر دئے گئے
Feb ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴یوکرین کے خلاف روس کی عسکری کاروائی پر عالمی رد عمل کا سلسلہ جاری ہے۔ اس درمیان متعدد یورپی و مغربی ممالک نے روسی بینکوں کے خلاف ایک سخت قدم اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یوکرین کے کئی شہروں پر روسی فوج کا کنٹرول، کی ایف کے سلسلے میں متضاد خبریں
Feb ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۳یوکرین کے متعدد شہروں کو روسی فوج نے اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے تاہم دارالحکومت کی ایف کے حوالے سے بعض ذرائع نے شدید جنگ کی خبر دی ہے جبکہ بعض نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ شہر بھی روسی فوجیوں کے کنٹرول میں آگیا ہے۔
-
کنییڈا میں جبری ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کرنے والوں کی گرفتاریاں
Feb ۱۸, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۷کینیڈ ا کی پولیس نے جبری ویکسینیشن کےخلاف کئی ہفتے سے جاری احتجاج کے بعد مظاہرین کی گرفتاریاں شروع کر دی ہیں۔
-
کینیڈا، بورڈنگ اسکولوں سے مزید چون بچوں کی دو اجتماعی قبریں دریافت
Feb ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۷انسانی حقوق کے دعویدار ملک کینیڈا ہولناک جرائم کے ارتکاب کی ایک اور خبر سامنے آئی ہے اور مقامی باشندوں نے اسکولی بچوں کی مزید چون بے نام قبروں کی نشاندھی کی ہے۔
-
کورونا ویکسینیشن کے خلاف احتجاج کو لگام دینے کے لئے کینیڈا نے ایمرجنسی نافذ کر دی
Feb ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۴کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت ملک بھر میں کووڈ ویکسینیشن کو لازمی قرار دئے جانے کے خلاف جاری احتجاج کو روکنے کے لیے ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔
-
جب تک ضروری ہوا ، مظاہرے جاری رکھیں جائیں گے : کینیڈا میں ٹرک مظاہرین
Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۲کینڈا کے ٹرک مالکین نے مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک ضروری ہوگا اس وقت تک شہر اوٹاوا کی سڑکوں کو بند رکھا جائے گا
-
جبری ویکسینیشن کے خلاف وسیع مظاہروں کے بعد کینیڈا کے وزیر اعظم خفیہ مقام پر منتقل
Jan ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۲کینیڈا کے وزیر اعظم، جبری ویکسینیشن کے خلاف بڑے پیمانے ہونے والے مظاہروں کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ خفیہ مقام پر منتقل ہوگئے۔
-
کینیڈا کی وزارت خارجہ پر سائبر حملہ
Jan ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۹کینیڈا کی وزارت خارجہ پر ہیکروں نے وسیع پیمانے پر سائبر حملہ کیا ہے۔
-
چین: سرمائی اولمپک کا بھرپور انعقاد کریں گے
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۶چین نے دوہزار بائیس کے سرمائی اولمپک کے پرشکوہ انعقاد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
کھیل کو سیاسی رنگ دینے پر ایران نے امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی مذمت کی
Dec ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۱امریکہ اور اسکے اتحادیوں کی طرف سے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس ۲۰۲۲ کا سفارتی بائیکاٹ کئے جانے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایران نےتمام ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ کھیل کو سیاسی رنگ دینے کے اس عمل کی مذمت کریں۔