لاہور اورپشاور میں پولیس نے احتجاج کرنے والے کارکنوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے بعد ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ویڈیو بیان جاری کردیا گیا ہے۔
امریکہ کے اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ امریکی بحریہ کے 2 اہلکاروں کو چین کیلئے جاسوسی کرنے اور قومی سلامتی سے متعلق الزامات پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نوح میں ہنگامہ آرائی اور کشیدہ صورتحال کو قابو میں رکھنے کیلئے 5 اگست تک انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا اعلان ہوا ہے۔
عاشورائے حسینی کے موقع پر غزنی میں طالبان سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے دو افغان بچوں کی شہادت پر طالبان انتظامیہ کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔
عراقی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے ایک خطرناک سرغنہ کو بغداد سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
ایران کے کئی صوبوں میں صیہونی حکومت سے وابستہ سب سے بڑے دہشت گرد نیٹ ورک کے ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مظاہرین نے سڑک پر ٹائر جلا کر پولیس کو کارروائی سے روک دیا۔ اطلاع ملتے ہی منی پور آرمڈ پولیس، آرمی اور ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے ایک دفعہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ ان کی گرفتاری ناگزیر لگ رہی ہے اور یہ گرفتاری اگلے پیر سے پہلے یا آنے والے ہفتے میں ہوسکتی ہے۔
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پشاور میں تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔