فلسطین کی ایک استقامتی تنظیم نے اسرائیل کے 2 جاسوسوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
برطانیہ میں حکومت مخالف ملین ماسک مارچ کے دوران 8 پولیس اہلکار زخمی ہوئے جبکہ 12 مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان معاہدے کے نکات منظر عام پر آگئے۔
عراق کی مسلح افواج نے صوبہ نینوا اور الانبار میں دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف دو الگ الگ کارروائیاں کیں۔
پاکستان میں کالعدم تنظیم کی طرف سے پرتشدد احتجاج کا سلسلہ جاری ہے، کامونکی اور دیگر مقامات پر جی ٹی روڈ دونوں اطراف سے بند کر دی گئی ہے جبکہ ٹرین سروس بھی متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔
سوڈان کی فوج نے معزول وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کو رہا کردیا ہے۔
غرب اردن کے مختلف علاقوں میں اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کر کے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں قتل اور تشدد کے حالیہ واقعات کے بعد بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی خبریں موصول ہوئی ہیں۔
بحرین کی ڈکٹیٹر آل خلیفہ حکومت نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ستیہ گرہ رکے گا نہیں ۔