صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں پر حملے کیے جن کے دوران فلسطینیوں سے اس کی جھڑپیں بھی ہوئی ہیں۔
عراق کی فوج نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلوجہ میں داعش دہشتگردوں کے حملے کو پسپا کردیا ہے۔
سعودی عرب میں سابق ولی عہد محمد بن نائف کی حمایت کے شبہے میں درجنوں فوجیوں، فوجی افسران اور وزارت داخلہ کے عہدیداروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں سیف القدس معرکے کے بعد سے اب تک 238 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔
عراق کی عوامی رضا کار فورس حشد الشعبی نےصوبہ صلاح الدین میں داعش کے ایک حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک انجان شخص امریکی ایوان صدر وائٹ ہاؤس میں گھس گیا جسے سکیورٹی اہلکاروں نے پیچھا کرنے کے بعد گرفتار کر لیا۔
عراق کی خفیہ سیکورٹی ادارے کے اہلکاروں نے داعش کے ایک سرغنہ کو گرفتار کر لیا ہے۔
تیونس میں سول کودتا کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے ہیں ۔
برطانوی پولیس نے یورو کپ کے فائنل کے موقع پر شرپسندی کرنے والے عناصر کی گرفتاری کے لئے عوام سے مدد مانگ لی۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق میانمار میں فوجی بغاوت سے اب تک 70 سے زائد بچے مارے جا چکے ہیں جبکہ سیکڑوں کو جیل بھیجا جا چکا ہے۔