چارلی ہیبڈو کیس میں ملوث ہونے کے شبہے میں فرانسیسی پولیس نے چار پاکستانی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
عراق کی فوج نے کل ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے داعش دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر کے کئی دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
سعودی عرب میں ایک سو سے زائد امام جمعہ و الجماعت اور خطیبوں کو اخوان المسلمین کے خلاف بات نہ کرنے کی وجہ سے برطرف کردیا گیا۔
سعودی عرب میں علماء اور نوجوانوں کی گرفتاریوں کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے۔
ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں 3 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
جرمنی میں نشے میں چور ڈرائیور نے کار راہگیروں پر چڑھادی جس سے متعدد افراد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
عراق کے صوبے الانبار سے دہشتگرد گروہ داعش کی باقیات کا صفایا کرنے کے لئے فوج اور حشد الشعبی کا مشترکہ آپریشن شروع ہو گیا ہے ۔
پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پی ڈی ایم کے رہنماؤں نے ملتان میں اپنے کارکنوں کی گرفتار کی مذمت کی ہے۔
سعودی عرب کے سکیورٹی اہلکار مشرقی سعودی عرب میں واقع شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کر کے دو علمائے کرام کو گرفتار کر کے لے گئے۔
ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔