جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین یاسین ملک کو ہندوستانی فورسز نے حراست میں لے لیا ہے ۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری فنڈ میں خرد برد کرنے کے الزام میں ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مصر کی عدالت نے ملک کے سابق معزول صدر حسنی مبارک کے 2 بیٹوں کو اسٹاک مارکیٹ میں بد عنوانی کے زیر سماعت کیس میں گرفتار کرنے کا حکم دے دیا۔
سی آئی اے کے ڈی آئی جی نے انکشاف کیا کہ داعش کے اسی نیٹ ورک کے 2 اہم کمانڈروں کو پہلے مارا جاچکا ہے جبکہ دیگر 4 مفرور ہیں۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کےنواحی علاقے متنی میں پولیس نے کارروائی کرکے غیرملکی اسلحہ برآمد کرلیا اور 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
آل سعود کی پالیسیوں پر تنقید کرنے کے الزام میں امامِ کعبہ کو گرفتار کرنے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں تاہم اب تک سعودی حکام نے ان کی گرفتاری کی تصدیق نہیں کی ہے۔
کائونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ سول لائن پولیس نے کراچی کی پاک کالونی کے علاقے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران کالعدم دہشتگرد تنظیم القاعدہ کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کر کے اسلحہ، گولیاں اور جہادی رسالے برآمد کرلیے۔
گلشن معمار سلفیہ کالونی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے 4 دہشت گردوں کو رینجرز نے گرفتار کرلیا جب کہ ایک عمارت سے گر کر ہلاک ہو گیا۔
احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پران کی اہلیہ مریم نواز اورعمران خان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔