حریت کانفرنس کے رہنما سید علی گیلانی اور میرواعظ عمرفاروق کو نظربند کر دیا گیا۔
پاکستان میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت مدارس کی جیومیپنگ کا کام پنجاب اور سندھ میں مکمل کر لیا گیا۔
تھانہ فتح گڑھ کی حدود میں دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کا انسپکٹر ہلاک اور دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی حریت کانفرنس نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کوئی امن و قانون کا مسئلہ نہیں ہے بلکہ سوا کروڑ کشمیری عوام کے سیاسی مستقبل کے تعین کا مسئلہ ہے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران فوج نے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش اور طالبان کے 5 دہشت گرد گرفتار کر لئے۔
پاکستان کے مختلف علاقوں میں کومبنگ آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز نے لشکرجھنگوی اور کالعدم جماعت الاحرار کے دہشتگردوں سمیت 200 سے زائد دہشتگردوں اور مشتبہ افرادکو گرفتار کر لیا ہے۔
میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ پیلٹ گن انسان کُش ہتھیار ہے۔
پاکستان کے سابق صدر نے کہا ہے کہ لال مسجد کے خطیب کوگرفتار کر لینا چاہئیے۔
پاک فوج کی ٹانک میں کارروائی کے دوران انتہائی مطلوب 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن کے قبضے سے اسلحہ بارود بھی برآمد ہوا۔
پاکستان کےآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے حکم پرکومبنگ آپریشنز میں تیزی کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ملک بھر میں 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔