کولگام مارچ کو ناکام بنانے کیلئے علاقے کو فوجی چھاونی میں تبدیل کر دیا گیا۔
سری لنکا کا کہنا ہے اس نے دس ہندوستانی ماہی گیروں کوگرفتارکر لیا ہے۔
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے قائد اعظم انٹر چینج رنگ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔
طالبان دہشتگردوں سے بھاری ت ہتھیار بھی برآمد ہوئے۔
افغان قونصل خانے میں سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ کے نتیجے میں تھرڈ سیکرٹری افغان قونصل خانہ ہلاک ہوگئے ہیں۔
متحدہ رہنما سلیم شہزاد خود ساختہ جلا وطنی ختم کر کے کراچی پہنچے جہاں پولیس نے انہیں گرفتار کر لیا۔
کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنما میرواعظ عمرفاروق کو کل نماز جمعہ سے قبل ایک بار پھر گھر میں نظر بند کیا گیا۔
حکومت نے جماعت الدعوہ کے خلاف کارروائیاں تیز کردی ہیں،جماعت 35ارکان کے نام ای سی ایل میں شامل کردیے ہیں۔
ایف سی اور حساس ادارے نے پشنی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ ان کے قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا ہے۔
ہندوستان نے حافظ سعید کی نظربندی پرردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کی کارروائی بہت پہلے ہونی چاہئے تھی۔