امریکہ کی نیویارک ، فلوریڈا اور مری لینڈ ریاستوں میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں چار افراد ہلاک اور کم سے کم چھے زخمی ہوگئے-
امریکی ریاست آیداہو میں واقع ایک اسکول کی لڑکی نے فائرنگ کرکے تین افراد کو زخمی کردیا-
امریکی ریاست ویسکانسن کے تفریحی سینٹر میں فائرنگ کرنے والا حملہ آور پولیس فائرنگ میں ہلاک ہوگیا -
امریکی صدر کی جانب سے گن وائلنس کے خلاف قانون سازی کے احکامات کے محض چند گھنٹے بعد، معروف فٹبالر فلپ ایڈمز نے چار افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے کے بعد خود کشی کرلی۔
امریکہ میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
امریکی ریاست آلاباما کے سب سے بڑے شہر برمنگھم میں ایسٹر سنڈے کے موقع پر ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور ایک چار سالہ بچے سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے
امریکی پولیس نے ریاست ایلینوائے میں ایک تیرہ سال کے نوجوان کو گولی مار کرقتل کردیا-
امریکی دارالحکومت واشنگٹن اور ریاست کیلی فورنیا میں فائرنگ کے الگ الگ واقعات میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں -
مشرقی امریکہ میں فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی ہوگئے۔
امریکہ کے شہر شیکاگو میں نائٹ پارٹی کے دوران ہونے والی فائرنگ میں چار افراد ہلاک اور ستائیس زخمی ہوگئے