-
امریکہ میں فائرنگ کا جنون جاری، ہالیوڈ میں فائرنگ سے متعدد ہلاک و زخمی
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۵امریکی پولیس کے مطابق ہفتہ کے دن ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور دو زخمی ہوگئے، اطلاعات کے مطابق یہ فائرنگ ہالیود کے ایک مشہورعلاقے میں ہوئی ہے۔
-
امریکہ، ایک مکان میں فائرنگ سے 5 بچوں سمیت 8 ہلاک
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸امریکی ریاست اوٹا اینوک سٹی میں ایک خاندان کے آٹھ افراد کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا ۔
-
امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ، دو اسکولی بچے جاں بحق
Dec ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۷امریکی ریاست شیکاگو میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو اسکولی بچے جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 ہلاک
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶امریکہ میں 7 سالہ بچی سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکہ؛ سپر مارکیٹ میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک
Nov ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۲امریکی ریاست ورجینیا کے ایک اسٹور میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
-
امریکہ میں جنونی فائرنگ کے واقعات کا سلسلہ جاری، جنوبی کیرولینا میں فائرنگ، 5ہلاک
Oct ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲امریکہ کی ریاست کیرولینا میں فائرنگ کے واقعہ میں 5افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی 40 فیصد گنیں کس ملک میں ہیں
Sep ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹دنیا کے چالیس فیصد ہتھیار امریکہ کی تینتیس کروڑ شہریوں کے پاس ہیں ۔
-
امریکا میں پھر فائرنگ کے واقعات، ایک بچے سمیت 4 ہلاک
Aug ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۴امریکی ریاست ٹیکساس کے رہائشی علاقے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔
-
امریکہ، فائرنگ کے واقعے میں پولیس افسر سمیت چار ہلاک
Aug ۲۶, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۶امریکہ کی ریاست اریزونا میں فائرنگ کے تازہ واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔
-
واشنگٹن میں فائرنگ، 2 ہلاک و 4 زخمی
Aug ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۹امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے۔