شمال مغربی ایران میں جاری سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی اقتدار نامی فوجی مشقیں اہم مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں۔
روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔
شمالی عراق پر کل رات ترکی نے توپوں کے گولے داغے۔
یوکرین کے دو شہروں میکولایف اور خارکیف میں شدید دھماکوں کی گونج سنائی دی ہے۔
جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے افغانستان کے صوبے خوست میں پاکستان کے فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
خبری ذرائع نے کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج نے شام پر تازہ جارحیت کرتے ہوئے جنوبی شام کے علاقے پر توپوں کے گولے داغے۔
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے تمام ریکارڈ توڑ تے ہوئے ایک بار پھر الحدیدہ پر گولہ باری کی ہے۔
فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مقبوضہ فلسطین کے ساتھ ملنے والے جنوبی لبنان کے علاقے کو ایک بار پھر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔