-
ہندوستانی عوام کو لگا بڑا جھٹکا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۳اکتوبر کے آغاز کے ساتھ ہی تیل کمپنیوں نے صارفین کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔
-
ایران پاکستان گیس پائپ لائن کی راہ میں امریکہ رکاوٹ
Sep ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۷پاکستانی سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کیبنٹ سیکرٹریٹ نے ایران سے گیس پائپ لائن منصوبہ پاکستان کے لیے نا گزیر قرار دے دیا۔
-
گیس کی کمی کو پورا کرنے کےلئے مصر کا صیہونی ریاست کے ساتھ معاہدہ
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۳مصر نے داخلی ضروریات کےعلاوہ یورپ کو گیس کی برآمدات کےلئے صیہونی ریاست کے ساتھ گیس درآمد کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔
-
قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف بغداد کے گرین زون میں احتجاج، شیلنگ اور جھڑپیں
Jul ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۸قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج کے طور پر عراقی عوام نے بغداد کے گرین زون میں اجتماع کیا۔
-
ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۶ایران کی قدرتی گیس کی بر آمدات میں 9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
-
افغانستان کے راستے ترکمانستان سے پاکستان کے لئے تیل اور گیس کی منتقلی پر طالبان آمادہ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷افغانستان کی ٹرانزیٹ کمیٹی نے ترکمانستان سے پاکستان کو تیل اور گیس کی منتقلی کے لئے افغانستان کا راستہ استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے میں امریکہ رکاوٹ: لبنانی وزیر توانائی
Jun ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۲لبنان کے وزیر توانائی نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ ملک میں جاری بجلی اور گیس کا بحران دوست ممالک کی مدد سے حل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔
-
ایران کم سے کم اگلے 100 سال تک تیل اور گیس برآمد کرتا رہے گا
May ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱ایران کی نیشنل آئل کمپنی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں آئندہ سو سال کے لئے تیل اور گیس کی پیداوار کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے ۔
-
ایرانی سفارت خانے نے کی ہنگو میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت
May ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے نے ہنگو میں گیس کمپنی کے کنوئیں کی سیکورٹی پر مامور اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کی ہے جس میں چھے سیکورٹی اہلکار جاں بحق ہو گئے تھے۔
-
دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے6 سیکورٹی اہلکار جاں بحق
May ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملے میں چھے سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔