Dec ۳۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۳۵
نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن کی انصار اللہ کے حملوں پر قابو پانے میں تل ابیب کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس دشمن سے نمٹنے اور اپنی معلومات کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اسرائیل دوسرے ممالک کا رخ کر رہا ہے اور اسے ایک بین الاقوامی مسئلہ بنانے کی کوشش کر رہا ہے۔