-
ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے سے پسپائی اختیار کرلی
Feb ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰ڈنمارک اور ہالینڈ نے یوکرین کو لیوپرڈ ٹو ٹینکوں کی فراہمی کے منصوبے میں شرکت سے انکار کردیا ہے۔
-
شانِ قرآنی میں گستاخی کے خلاف یمن اور ترکیہ میں مظاہرے (ویڈیوز)
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۵شانِ قرآنی میں اہانت کے خلاف یمن اور ترکیہ میں فرزندان اسلام نے وسیع پیمانے پر احتجاج کیا جس میں دسیوں ہزار کی تعداد میں فرزندان اسلام نے شرکت کی۔ واضح رہے کہ دو روز قبل بھی سویڈن میں دائیں بازو کے ایک انتہا پسند سیاستداں راسموس پالودان نے قرآن کریم کی اہانت مسلمانوں کی توہین کر کے دنیا کی ایک ارب مسلم آبادی کو رنجیدہ خاطر کر دیا تھا۔ اسکے بعد گزشتہ روز ہالینڈ بھی یہ مذموم اقدام دہرایا گیا اور ایک انتہاپسند اسلام مخالف عنصر نے آخری صحیفۂ الٰہی کی شان میں گستاخی کی۔
-
سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں شانِ قرآنی میں گستاخی
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۳سویڈن کے بعد اب ہالینڈ میں ایک بار پھر شانِ قرآنی میں گستاخی کی گئی ہے جو بارِ دیگر دنیا بھر کے مسلمانوں کے شدید غم و غصے کا باعث بنی ہے۔
-
ڈچ عوام کا عجیب احتجاج+ ویڈیو
Oct ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶ہالینڈ کے مظاہرین نے وزیراعظم کی تصویر پر انڈے پھینکے۔
-
باحجاب خاتون نے چور کو مزہ چکھا دیا+ ویڈیو
Jul ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳مغربی ممالک کا یہ دعوی ہے کہ حجاب خواتین اور لڑکیوں کی سرگرمیوں کو محدود کر دیتا ہے اور ان کی آزادی سلب کر لیتا ہے لیکن ہالینڈ کی ایک با حجاب خاتون نے بیکری میں چوری کرنے آئے ایک چور کو ایسا سبق سکھایا کہ وہ زندگی بھر یہ بھول نہیں پائے گا۔
-
منکی پاکس کے حوالے سے برطانیہ دنیا کا آلودہ ترین ملک
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۷جاری کئے جانے والے تازہ ترین اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا میں منکی پاکس سے آلودہ لوگوں کی سب سے بڑی تعداد برطانیہ میں پائی جاتی ہے۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستان اور ہالینڈ کے نمائندوں کے درمیان سفارتی تکرار
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۲جنگ یوکرین کے بارے میں نئی دہلی کی پالیسیوں پر ہالینڈ کے سفارتکار کی تنقید دونوں ملکوں کے نمائندوں کے درمیان سفارتی سطح پر تکرار ہونے کا باعث بن گئی۔
-
روسی سفارتکار کو نکالنے کے بلغاریہ کے اقدام پر روس کا جواب
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۵روس نے کہا ہے کہ بلغاریہ کی جانب سے روسی سفارتکار کو نکالے جانے پر ماسکو کی جانب سے جوابی اقدام ضرور عمل میں لایا جائے گا۔
-
کورونا وائرس کے خلاف یورپ کی نئی احتیاطی تدابیر
Dec ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۳یورپی ملکوں میں کورونا کے نئے معاملات ایک بار پھر بڑھتے جا رہے ہیں اور یورپ کا ہر ملک اس سلسلے میں اپنے اعتبار سے احتیاطی تدابیر اختیار کر رہا ہے۔
-
یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبالر کا اسرائیلی کلب کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Sep ۱۱, ۲۰۲۱ ۲۱:۵۲یورپی کلب میں کھیلنے والے ایرانی فٹبال کھلاڑی نے اسرائیلی کلب ٹیم کے ساتھ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔